تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئی تاپے کِسی کا گَھر جَلے" کے متعقلہ نتائج

کوئی تاپے کِسی کا گَھر جَلے

ایک کو تکلیف ہو دوسرا خوشی منائے ، کسی کا نقصان کسی اور کے لطف یا خوشی کا سب ہو ، (رک : کوئی مَرے کوئی مَلاریں گاوے)

کِسی کا گَھر جَلے کوئی تاپے

کسی کے نقصان سے کوئی فائدہ اٹھائے، دوسروں کی بدقسمتی میں مزے لوٹے، کسی کا نقصان ہو اور کوئی خوشی منائے

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئی تاپے کِسی کا گَھر جَلے کے معانیدیکھیے

کوئی تاپے کِسی کا گَھر جَلے

ko.ii taape kisii kaa ghar jaleकोई तापे किसी का घर जले

ضرب المثل

کوئی تاپے کِسی کا گَھر جَلے کے اردو معانی

  • ایک کو تکلیف ہو دوسرا خوشی منائے ، کسی کا نقصان کسی اور کے لطف یا خوشی کا سب ہو ، (رک : کوئی مَرے کوئی مَلاریں گاوے)

कोई तापे किसी का घर जले के हिंदी अर्थ

  • एक को तकलीफ़ हो दूसरा ख़ुशी मनाए, किसी का नुक़्सान किसी और के लुतफ़ या ख़ुशी का सब हो, (रुक : कोई मरे कोई मलारें गावी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئی تاپے کِسی کا گَھر جَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئی تاپے کِسی کا گَھر جَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words