تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کوئِلوں پَر مُہْر ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کوئِلوں پَر مُہْر ہونا کے معانیدیکھیے
کوئِلوں پَر مُہْر ہونا کے اردو معانی
- معمولی باتوں میں کنجوسی کرنا، بڑے خرچوں کی پروا نہ کرنا مگر معمولی اخراجات پر ناک بھوں چڑھانا، اشرفیاں لٹیں اور کوئلوں پر مُہر
कोइलों पर मुहर होना के हिंदी अर्थ
- मामूली बातों में कंजूसी करना , बड़े खर्चों की पर्वा ना करना मगर मामूली अख़राजात पर नाक भों चढ़ाना, रुक : अशर्फ़ियां लटें और कोयलों पर मुहर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کوئِلوں پَر مُہْر ہونا)
کوئِلوں پَر مُہْر ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔