تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوکھ مانگ سے ٹَھنْڈی ہونا" کے متعقلہ نتائج

کوکھ مانگ سے ٹَھنْڈی ہونا

سہاگن اور صاحبِ اولاد ہونا

کوکھ مانگ سے ٹَھنْڈی رَہو

(عور) ایک دعا ، صابِ اولاد اور سہاگن رہو ، اولاد اور شوہر سے خوش و خرم رہو.

مانگ کوکھ سے ٹَھنْڈی رَہے

(دعائیہ) شوہر اور اولاد زندہ و سلامت رہے.

مانگ کوکھ سے ٹَھنْڈی رَہ

(دعائیہ) شوہر اور اولاد زندہ و سلامت رہے.

کوکھ ٹَھنْڈی ہونا

صاحب اولاد ہونا ، بان٘جھ پن کا دُکھ ختم ہونا ، بے اولادی کا دُکھ دور ہونا.

کوکھ مانگ سے ٹَھنڈی رہنا

۔(عو) دعا سہاگن اور صاحب اولاد رہنا۔

مانگ کوکھ سے ٹَھنڈی رہنا

مانگ سے ٹَھنْڈی ہے

(دعائیہ) سہاگن ہے ، خاوند زندہ و سلامت ہے.

کوکھ مانْگ سے بَھری پُری رَہے

۔(عو) اولاد اور خاوند زندہ اور سلامت رہیں۔ حشمت نے دیکھتےہی ادب سے سلام کیا دوا نے لاکھوں دعائیں دیں کہ بیوی جیتی رہو کوکھ مانگ الخ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کوکھ مانگ سے ٹَھنْڈی ہونا کے معانیدیکھیے

کوکھ مانگ سے ٹَھنْڈی ہونا

kokh maa.ng se ThanDii honaaकोख माँग से ठंडी होना

محاورہ

موضوعات: عوامی

کوکھ مانگ سے ٹَھنْڈی ہونا کے اردو معانی

  • سہاگن اور صاحبِ اولاد ہونا

कोख माँग से ठंडी होना के हिंदी अर्थ

  • दुल्हन, सुहागन और बच्चों का होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوکھ مانگ سے ٹَھنْڈی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوکھ مانگ سے ٹَھنْڈی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words