تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوکھ" کے متعقلہ نتائج

جانِب

۰۱ طرف ، سمت.

جانِبدارانَہ

جانب دار (رک) سے منسوب یا متعلق ، جانب داری کا.

جانِبی

جانب سے منسوب، کسی ایک طرف یا پہلو والا، پہلو دار، ذیلی، برابر والا

جانِبِ عَدَم

ناپیدی کی طرف

جانِبَیْن

دو طرف، دونوں طرف، دونوں رخ یا پہلو

جانِباً

جانب سے ، جانب کو.

جانِب دار

پچ کرنے والا، طرف دار، حمایتی، ساتھ دینے والا، پشت پناہ، متعصب

جانِب کار

شناسا، جانا بوجھا

جانِبَیں

۔(ع) جانب+یں تثنیہ کی علکامت۔) مذکر۔ فریقین۔ طرفین۔ دونوں طرف۔ ؎

جانِب کَشی

رک : جانب داری.

جانِب کاری

جانب کار(رک) کا اسم کیفیت، شناسائی، واقفیت .

جانِب داری

جانبدار کا اسم کیفیت، طرفداری، حمایت، رعایت

جانِبی مُصَمِّتَہ

(لسانیات) لام مصمتے کا ادئیگی کی کیفیت کی بنا پر نام (اس کی ادائیگی میں ہوا مرتعش ہو کر منْھ کے اطراف سے خارج ہوتی ہے)، لائیہ ، انگ : Lateral

چَہار جانِب

چاروں اور، چاروں طرف

حَق بَہ جانِب

سزاوار، لائق، حق پر، ٹھیک، بجا

اَز جانِب

اِیں جانِب

میں، ہم (سلاطین اور امرا اپنے لیے خصوصََا، اور عام لوگ ناز افتخار یا ظرافت وغیرہ کے موقع پر اپنے لیے بولتے ہیں)

مِن جانِب

(مضاف الیہ کی) طرف سے، جانب سے، از طرف

اردو، انگلش اور ہندی میں کوکھ کے معانیدیکھیے

کوکھ

kokhकोख

اصل: سنسکرت

وزن : 21

کوکھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. پہلو کے نیچے کی جگہ جہاں ہڈی نہیں ہے.
  • ۲. کسی چیز کا پہلو ، کنارہ.
  • ۳. پیٹ شِکم ، بطن.
  • ۴. (مجازاً) اولاد.
  • ۵. کسی چیز کا اندرونی کھوکھلا حصّہ.
  • ۶. بچّہ دانی ، رحم ، حمل ، گربھ .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کوخ

ایسا جھونپڑا جس میں کوئی روشن دان نہ ہو

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kokh

Noun, Feminine

  • the belly, abdomen, the womb, wellspring, children

कोख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गर्भ, बच्चा-दानी, गर्भाशय, उदर, पेट, किसी चीज़ का अंदरूनी खोखला हिस्सा, संतान

کوکھ کے مترادفات

کوکھ سے متعلق دلچسپ معلومات

کوکھ دیکھئے، ’’جنمنا‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone