تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کونکَنی" کے متعقلہ نتائج

کونکَنی

कोंकण प्रदेश की भाषा जो मराठी की एक बोली या विभाषा मानी जाती है

کانکَنی

کَنکنی

زرگری: ایک گھنگرودار زیور

کَھنَکْنا

برتنوں کا ٹھنٹھنانا، جھنکار ہونا، آواز نکلنا، کھڑکنا، ظرفِ مسی وغیرہ کا دوسرے برتنوں سے ٹکرا کر آواز دینا

کوکِنی

چھوٹا ، ننھا ، خرد ؛ ادنیٰ درجے کا ، گھٹیل ، گھٹکا

کِھنْکِھنی

(مجازاً) بے اعتبار.

کُونکْھنا

پائخانہ کرتے وقت یا کوئی بوجھ اُٹھانے کے موقع پر منھ سے دباؤ کی وجہ سے آواز نکالنا ، کنچنا ، کانکھنا نیز کراہنا .

کَلَنکَنی

رک : کلنکن.

کُنْکُنا

ہلکا گرم، گنگنا، نیم گرم

کانکْھنا

بیماری یا کسی اور طرح کی جسمانی تکلیف کے سبب آہستہ آہستہ آہیں کھین٘چنا، کراہنا، سسکنا، آہیں بھرنا

کھونکھیانا

بندر کا غصہ سے بولنا

کَھن٘کَھنا

۱. مٹی وغیرہ کا خالی برتن کہ جب اس ہر ہاتھ ماریں تو اس میں ایک ایسی آواز نکلے جو اس کے خالی ہونے پر دلالت کرے . جھوجھرا ؛ ( مجازاً ) جھوٹا.

کَھن٘کانا

جھنکار پیدا کرنا، بجانا

کھونکھْنا

کھانستا ؛ کھنکارتا .

کان کَنی

کان کھودنے کا پیشہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کونکَنی کے معانیدیکھیے

کونکَنی

ko.nkanii•कोंकनी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کونکَنی کے اردو معانی

صفت

  • کونکن / کوکن (عَلَم) سے منسوب، کونکن کا، کوکنی، ایک بولی جو مہاراشٹر اور اُس کے ساحلی علاقوں میں بولی جاتی ہے، عموماً مرہٹی رسم الخط میں لکھی جاتی ہے (کونکن کے رہنے والے کو بھی کہتے ہیں)

Urdu meaning of ko.nkanii

  • Roman
  • Urdu

  • konkaN / kokaN (ilm) se mansuub, konkaN ka, ko kannii, ek bolii jo mahaaraashTr aur is ke saahilii ilaaqo.n me.n bolii jaatii hai, umuuman marhaTTii rasm ulKhat me.n likhii jaatii hai (konkaN ke rahne vaale ko bhii kahte hai.n

कोंकनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोंकण प्रदेश की भाषा जो मराठी की एक बोली या विभाषा मानी जाती है
  • कोंकण प्रदेश का व्यक्ति

विशेषण

  • कोंकण का रहने वाला, कोंकण से संबंधित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کونکَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کونکَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone