تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوری آنْکھ" کے متعقلہ نتائج

کوری آنْکھ

بے نور آنکھ ، سفید دیدہ کی آنکھ ، حیران آنکھ، بے سرمہ آنکھ ، بے رخی سے دیکھنے والی آنکھ، نڈر ہوکر دیکھنے والی آنکھ، بے حیائی سے دیکھنے والی آنکھ

کوری آنکھ سے دیکھنا

بے غیرت بن کر دیکھنا ، بے حیائی سے دیکھنا، نڈر ہوکر دیکھنا ، بے خوف ہوکر دیکھنا .

کوری آنْکھ سے دیکھنا

۔(عو) محض بے حیائی سے دیکھنا۔ نڈر ہوکر دیکھنا۔

کَیری آنْکھ

نیلی یا خاکستری آنکھ

کَیری آنکھیں

نیلی یا خاکستری آنکھ .

سارے دَھڑ کی سُوئی نِکالنے کو کوئی نَہِیں ، آنْکھ کی سُوئی نِکالنے کو سَب کوئی

تھوڑا سا کام کر کے زیادہ صِلہ حاصل کرنا سب چاہتے ہیں ، مگر محنت کرنے سے جی چُراتے ہیں

آنکھیں کور ہونا

آن٘کھوں کا بے نور ہو جانا.

آنکھیں کور ہو جانا

اندھا ہو جانا

آنکھیں بند کر کے کوئی کام کرنا

بے سمجھے بوجھے کام کرنا

تَمام کی سُوئِیاں نِکالے وہ کوئی نَہِیں، جو آنْکھوں کی نِکالے وہ سَب کوئی

جب بہت سا کام تو ایک شخس کرلے اور محنت و تکلیف اٹھائے اور ذرا سا کام کر لینے یا ہاتھ بٹانے سے نام دوسرے کا ہوجائے تو بولتے ہیں

ہَنْکا کَر

سمیٹ کر ، اکٹھا کر کے

آنکھ مِلا کَر

بے حجابی کے ساتھ، صاف دلی سے، بغیر کسی جھجک یا جھینپ کے (کسی کمزوری یا شرم کے باعث)

ہانْک کَر

پکار کر ، آواز لگا کر ، للکار کے

آنکھ چُھپا کَر

آن٘کھ چرا کے، چشم پوشی کر کے، نظر انداز کر کے، پس پشت ڈال کے

آنکھ بَچا کَر

بے مروتی کے ساتھ

اردو، انگلش اور ہندی میں کوری آنْکھ کے معانیدیکھیے

کوری آنْکھ

korii-aa.nkh•कोरी-आँख

  • Roman
  • Urdu

کوری آنْکھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے نور آنکھ ، سفید دیدہ کی آنکھ ، حیران آنکھ، بے سرمہ آنکھ ، بے رخی سے دیکھنے والی آنکھ، نڈر ہوکر دیکھنے والی آنکھ، بے حیائی سے دیکھنے والی آنکھ

Urdu meaning of korii-aa.nkh

  • Roman
  • Urdu

  • benuur aa.nkh, safaid diidaa kii aa.nkh, hairaan aa.nkh, be surma aa.nkh, beruKhii se dekhne vaalii aa.nkh, niDar hokar dekhne vaalii aa.nkh, behayaa.ii se dekhne vaalii aa.nkh

कोरी-आँख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बे नूर आँख, सफ़ेद दीदे की आँख, बे सुरमे की आँख बे रुख़ी से देखने वाली आँख, निडर होकर देखने वाली आँख बेशर्मी से देखने वाली आँख

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوری آنْکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوری آنْکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone