تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوری سُنانا" کے متعقلہ نتائج

کوری سُنانا

speak plainly, berate, scold

کوری کوری سُنانا

لحاظ و مروت نہ کرنا ، صاف صاف بات کہہ دینا، گالیاں دینا .

کَھری سُنانا

سچ سچ کہدینا ، حقائق بیان کر دینا ، صاف صاف سنانا ، صاف سنانا ، لگی لپٹی نہ رکھنا ؛ برا بھلا کہنا.

کَھری کَھری سُنانا

۔ صاف صاف کہنا۔

کھوٹی کَھری سُنانا

بُرا بھلا کہنا، گالیاں دینا

کَھری کھوٹی سُنانا

کھری کھری سُنانا ، بُرا بھلا کہنا.

نَمَک مِرْچ لَگا کَر سُنانا

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ، مبالغہ کرنا نیز جھوٹی باتوں سے بھڑکانا ، اُکسانا ۔

کان لَگا کَر سُنْنا

غور سے سننا، توجہ سے سننا

کان لَگا کَر سُننا

گور سے سننا ، توجہ سے سننا

گِن گِن کر سُنانا

openly abuse, abuse continually

کان دَھر کَر سُنْنا

توجہ سے سننا ، غور سے سننا ، متوجہ ہوکر سننا .

کان دے کَر سُننا

غور سے سننا ، توجہ سے سننا .

کان کھول کَر سُنْنا

توجہ سے سننا ، غور کر کے سننا ، غفلت دور کر کے سننا ،عبرت پکڑنے کی عرض سے سننا

کان بَھر کَر سُنْنا

کان کھول کر سننا ، اچھی طرح سننا ، توجہ سے سننا

کان دَھر کَر نَہ سُننا

متوجہ ہوکر نہ سننّا ، غور سے نہ سُننّا ؛ دل دے کر نہ سُنّا ؛ توجہ نہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کوری سُنانا کے معانیدیکھیے

کوری سُنانا

korii sunaanaa•कोरी सुनाना

English meaning of korii sunaanaa

  • speak plainly, berate, scold

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوری سُنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوری سُنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone