تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوشِش" کے متعقلہ نتائج

جِہاد

کسی جائز اور نیک مقصد کے لیے سعی و کوشش جدوجہد

جِہادی

جہاد سے منسوب یا متعلق، جہاد کرنے والا

جِہاد خیز

جہاد پر آمادہ کرنے والا.

جِہاد بِالْمال

جہاد کے لیے مال خرچ کرنا جہاد کرنے والوں کی مالی طور پر اعانت کرنا .

جِہاد بِالسَّف

مسلح جدوجہد

جِہاد ِ حُرِیَّت

جنگ آزادی

جِہاد بِالسَّیف

جِہاد بِالْقَلَم

حق کی حمایت میں قلم سے کام لینا یعنی مضامین وغیرہ لکھنا

جِہاد بِالِلّسان

زبان سے جہاد، حق کی حمایت اور باطل کی مخالفت میں آواز اٹھانا

جِہاد بِالْعَمَل

اپنے عمل سے جہاد کرنا

جِہاد پَر چَڑھنا

کافرروں یا منافقوں سے جن٘گ پر آمادہ ہونا

جِہاد فی سَبِیلِ اللہ

اللہ تعالی کی راہ میں جہاد ، اعلائے کلمۃ الحق کے لیے جدوجہد

جِہادِ اَکْبَر

نفس کشی، زُہد، اپنے نفس کے خلاف جہاد

جِہادِ نَفْس

نقش کشی، اپنے نفس پر قابو پانا

جِہادِ اَصْغَر

کافرروں سے جن٘گ کرنا، کافروں کے ساتھ لڑنا

آلَۂ جِہاد

تلوار یا گھوڑا

دَعْوَتِ جِہاد

حق کی حمایت میں جنگ کرنے کا بُلاوا

اردو، انگلش اور ہندی میں کوشِش کے معانیدیکھیے

کوشِش

koshishकोशिश

اصل: فارسی

وزن : 22

کوشِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سعی، دوڑ دھوپ، جدوجہد، محنت، قصد(کرنا کے ساتھ)

شعر

English meaning of koshish

कोशिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

کوشِش کے مترادفات

کوشِش کے قافیہ الفاظ

کوشِش کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوشِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوشِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone