تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کوسْنے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کوسْنے کے معانیدیکھیے
کوسْنے کے اردو معانی
- کوسنا کی جمع یا مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل
شعر
اے نشیمن کو کوسنے والو
برق خود آشیاں نہ ہو جائے
سمجھا دے جا کے تو ہی انہیں اے نگاہ یاس
اب کوسنے کا وقت نہیں ہے دعا کریں
کوسنے دیتے ہیں جس وقت بتان طناز
ہاتھ اٹھائے ہوئے ہم ان کو دعا دیتے ہیں
English meaning of kosne
- abuse, bad-mouth
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کوسْنے)
کوسْنے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔