تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کوتاہ نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کوتاہ نَظَر کے معانیدیکھیے
کوتاہ نَظَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- گہری باتوں یا حقیقت کو نہ سمجھنے والا، نا رسا، کم فہم
- عاقبت نا اندیش، بے خبر، غافل، بخیل
- جو کھلی سوچ کا نہ ہو، تنگ دل، شدت پسند
- (عینک سازی) وہ شخص جس کی بینائی محدود ہو اور اس حد سے پرے کی چیز بغیر عینک کی مدد کے نہ دیکھ سکتا ہو
شعر
وقت ہے تیز رواں ہم خفتہ
کتنے کوتاہ نظر ہیں ہم لوگ
آشفتہ سری رہبر کشاف مقاصد
تند روئے زمانہ میں بھی کوتاہ نظر ہے
عظمت گریہ کو کوتاہ نظر کیا سمجھیں
اشک اگر اشک نہ ہوتا تو ستارا ہوتا
English meaning of kotaah-nazar
Persian, Arabic - Adjective
- imprudent, indiscreet
- unconscious, unaware, careless
- narrow-hearted, conservative
- short sighted, dim witted
- (Optical) a person with limited or low vision and who is needed a glasses to see distant things
कोताह-नज़र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
کوتاہ نَظَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کوتاہ نَظَر)
کوتاہ نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔