تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوتاہ" کے متعقلہ نتائج

کوتاہ

چھوٹا، ناٹا، مختصر قصیر (قد و قامت، مقدار اور طول و عرض کی پیمائش میں عموماً مرئی چیزوں کے ساتھ مستعمل)

کوتاہ کُن

کم کرنے والا ، گھٹانے والا ، سمیٹنے والا .

کوتاہ قَد

پستہ قد، چھوٹے قد و قامت والا شخص، بونا

کوتاہ بِین

. غافل ، بے خبر ، عاقبت و انجام پر نظر نہ رکھنے والا ، کم عقل ، عاقبت نااندیش .

کوتاہ فَہْم

کم فہم، نادان، کم عقل، ناسمجھ، بے وقوف، بے عقل، نااہل

کوتاہ دَست

چھوٹے ہاتھ والا، (کنایۃً) بخیل، کنجوس، جزرس (فراخ دست کا نقیض)

کوتاہ نَظَر

گہری باتوں یا حقیقت کو نہ سمجھنے والا، نا رسا، کم فہم

کوتاہ قَلَم

کم لکھنے والا

کوتاہ کَرْنا

گھٹانا، ختم کرنا، مختصر کرنا، کم کرنا، طول نہ دینا

کوتاہ بِینی

کم نظر آنا، ناعاقبت اندیشی، کم عقلی

کوتاہ عُمْر

کوتاہ بِیْں

کوتاہ پاچَہ

کوتاہ پا، انسان یا جانور، جس کے پاؤں چھوٹے ہوں، نیز چھوٹے قد کا ضدّی اور ہٹ دھرم آدمی

کوتاہ قامَت

چھوٹے قد والا، ٹھنگنا، پستہ قد، بونا (قد آور کی ضد)

کوتاہ عِلْمی

علم کی کمی ، کم علمی ، کوتاہ علمی، کم علم ہونا .

کوتاہ ہِمَّت

پست ہَمّت، بُزدل، ڈرپوک، کم حوصلہ

کوتاہ بَخْتی

کم نصیبی ، بدقسمتی ، نحوست .

کوتاہ گَرْدَن

چھوٹی گردن والا

کوتاہ قَلَمی

کم لکھنا، سیر حاصل بحث کرنے سے قاصررہنا

کوتاہ فَہْمی

کم عقل ہونا، کم عقلی، نادانی، ناسمجھ، بے وقوفی

کوتاہ نَظَری

ناعاقبت اندیشی، پست ہمّتی

کوتاہ آسْتِین

(کنایۃً) محتاج ، مفلس .

کوتاہ دَسْتی

پہنچ نہ ہونا، ہاتھ کی چھوٹائی

کوتاہ خَیالی

خام خیالی ، کم سمْجھی ، کم اندیشی ، تنگ نظری ، نادانی .

کوتاہ قامَتی

پستہ قد ہونا، ٹھنگنا یا بونا ہونا

کوتاہ آسْتِینی

(کنایۃً) محتاجی ، مفلسی ، تنگ دستی .

کوتاہ لَہْنگا

انگریزی منی اسکرٹ کا اردو ترجمہ

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

کوتاہ اَنْدیش

بغیر سوچے سمجھے کام کرنے والا، جو دوراندیش نہ ہو

کوتاہ دَرْیافْت

کوڑ مغز ، نا سمجھ ، کم فہم ، بے عقل .

کوتاہ پا

جس کے پان٘و چھوٹے ہوں ؛ (کنایۃً) سُست رو ، پست ہمت .

کوتاہ اَنْدیشی

کم سوچنا، کم فہمی، ناعاقبت اندیشی، نادانی

کوتاہ میں

۔(ف) صفت۔ ناعاقبت اندیش۔ پست ہمّت۔

کوتاہ ہونا

نارسا ہونا ، پہنچ نہ ہونا ، دسترس نہ ہونا (عقل فہم کے ساتھ) .

کوتاہ پائے

رک : کوتاہ پاچہ .

کوتاہ اَنْدیشانَہ

دوراندیشی یا غوروفکر سے خالی ، بغیر سوچا سمجھا ، معمولی غور پر مبنی .

کوتاہ دامن

کوتاہ دامنی

کوتاہ گَرْدَن دُم دَراز

جس کی گردن چھوٹی ہو وہ مکار ہوتا ہے

کوتاہی کَرْنا

کمی کرنا، کسر چھوڑنا، قصور کرنا، دریغ رکھنا

کوتاہی

(لفظاً) کمی، خامی، چھوٹا ہونا

کوتاہی ہونا

کوتاہی کرنا (رک) کا لازم ، کمی ہونا ؛ غفلت ہونا نیز قصور سرزرد ہونا .

کوتاہ گَرْدَن تَنْگ پیشانی، حَرَمْزَدَگی کی یَہی نِشانی

چھوٹی گردن اور تنگ پیشانی والا بڑا شریر اور مفسد، فتنہ پرداز شیطان خیال کیا جاتا ہے

کُوتَاہِیٔ ذَوْقِ عَمَل

عمل میں شوق و رغبت کی خامی

سُخَن کوتاہ

القصّہ ، قِصّہ کوتاہ ، مختصر یہ کہ.

قِصَّہ کوتاہ

الغرض، الحاصل، قصّہ مختصر، حاصل کلام یہ ہے کہ

ہاتھ کوتاہ کَرْنا

ہاتھ اُٹھا لینا ؛ دست بردار ہوجانا نیز کنجوسی کرنا ۔

کَمان کوتاہ خانَہ

کمان کے خمیدہ ہونے کی حالت .

ناگِن کوتاہ دُم

کالا ناگ ، کوبرا ۔

سُخَن کوتاہ کَرْنا

بات مُختصر کرنا ، بات ختم کرنا .

رَسّی کوتاہ ہونا

سلسلہ ختم ہونا ، عمر کم ہونا

دَسْت کوتاہ کَرْنا

ہاتھ روک لینا

ہُمایُوں کوتاہ ہونا

ہمَّت کمزور ہونا ، حوصلہ پست ہونا ۔

قِصَّہ کوتاہ کَرو

فضول گوئی چھوڑ کر اب مطلب پر آ جاؤ

قِصَّہ کوتاہ کَرْنا

بات کو مختصر کرنا، جھگڑا ختم کرنا، قضیہ نمٹانا

قِصَّہ کوتاہ ہونا

جھگڑا ختم ہونا ، قضیہ نمٹنا .

جَھگْڑا کوتاہ کَرنا

رک : جھگڑا چُکانا.

دامَنِ کوتاہ ہونا

دامن تنگ ہونا

رات کوتاہ اَفْسانَہ دَراز

وقت کم ہے اور کام زیادہ ، رات تھوڑی کہانی بڑی.

عُمْرِ سَفَر کوتاہ

سفر سے جلد واپسی ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں کوتاہ کے معانیدیکھیے

کوتاہ

kotaahकोताह

اصل: فارسی

وزن : 221

کوتاہ کے اردو معانی

صفت

  • چھوٹا، ناٹا، مختصر قصیر (قد و قامت، مقدار اور طول و عرض کی پیمائش میں عموماً مرئی چیزوں کے ساتھ مستعمل)
  • مختصر، چھوٹا (عمر، قصہ ، وقت وغیرہ یعنی غیر مرئی چیزوں کے ساتھ مستعمل )
  • کم، قلیل، تھوڑا
  • تنگ (فراخ کی ضد)
  • چُکتا، بے باق، طے، انقطاع
  • طے شدہ، مقررہ (وقت کے اعتبار سے)

شعر

English meaning of kotaah

Adjective

कोताह के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوتاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوتاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words