تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کوٹھی دھوئے کِیچ ہاتھ لَگے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کوٹھی دھوئے کِیچ ہاتھ لَگے کے معانیدیکھیے
کوٹھی دھوئے کِیچ ہاتھ لَگے کے اردو معانی
- محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی
- غریب کو تنگ کرنے سے بدنامی ہی ہاتھ آتی ہے یا صرف فضول کام سے نقصان ہی ہوتا ہے نفع نہیں
- بعض بھلے کاموں میں بُرائی مول لینی پڑتی ہے
English meaning of koThii dho.e kiich haath lage
- निर्धन को तंग करने से बदनामी ही हाथ लगती है अथवा व्यर्थ के काम से हानि ही होती है लाभ नहीं
-
कुछ भले कामों में बुराई मोल लेनी पड़ती है
Special - कोठी- अनाज रखने का मिट्टी का बड़ा कच्चा बर्तन।
कोठी धोए कीच हाथ लगे के हिंदी अर्थ
- परिश्रम करके भी कुछ न मिला, आशा के अनुसार नहीं मिला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کوٹھی دھوئے کِیچ ہاتھ لَگے)
کوٹھی دھوئے کِیچ ہاتھ لَگے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔