تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئِلَہ" کے متعقلہ نتائج

کوئِلَہ

کوئِلہ

کوئِلَہ ہوئے نَہ اُوجلا، سَجّی صابُن لائے

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا چاہے کتنی ہی کوشش کی جائے

نَرم کوئِلَہ

وہ کوئلہ جو بہ آسانی سفوف میں تبدیل ہوجاتا ہے یا سفوف پذیر ہوتا ہے ، گہرا سیاہ اور چمکدار کوئلہ جو ہتھوڑی مارنے پر آسانی سے ٹوٹ جاتا ہے ، نرم کوک ۔

دَلْدَلی کوئِلَہ

معدنی کوئلے کی ایک قسم جو نسبتاً نرم اور بھر بھری ہوتی ہے .

پَتَّھر کا کوئِلَہ

معدنی کوئلہ جو کان کھود کرنکالا جاتا ہے اور لکڑی کے کوئلے سے سخت اور زیادہ کارآمد ہوتا ہے

لَکڑی کا کوئِلَہ

آگ اَور کوئِلَہ ہونا

دہکتا ہوا گولا یا چکر

جَل کَر کوئِلَہ ہونا

بالکل جل جانا،خاکسترہوجانا

جَل کَر کوئِلَہ ہو جانا

۔جل کر راکھ ہوجانا۔ نہایت ناگوار گزرنے کی جگہ۔

مُنہ کوئِلَہ سا کالا ، نام بی گُلاب

غیر موزوں نام ، نام اچھا صفات بری.

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئِلَہ کے معانیدیکھیے

کوئِلَہ

koyalaकोयला

وزن : 212

کوئِلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوئِلہ

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of koyala

Noun, Masculine

  • Coal

कोयला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त आकार-प्रकार का एक प्रसिद्ध खनिज पदार्थ, जो वृक्षों आदि के बहुत दिनों तक जमीन में गड़े रहने से बनता है। पत्थर का कोयला।
  • लकड़ी के जल चुकने के बाद बचा हुआ काले रंग का ठोस अंश, जो आग जलाने के काम आता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone