تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچھ گیہُوں گِیلے کُچھ جانگَر ڈِھیلے" کے متعقلہ نتائج

کُچھ گیہُوں گِیلے کُچھ جانگَر ڈِھیلے

۔جَنْدرےٖ بالفتح وسکون سوم وکسر چہارم۔ چَکّی کے پُرزے۔ جانگر چکّی کے پُرزے) مثل۔ عو۔ بہانہ کرنے والے کی نسبت بولتی ہیں۔

کُچھ گیہُوں گِیلے کُچھ جانْگَر ڈِھیلے

(عور) حیلے کرنے والی اور بہانہ باز عورت کے بارے میں کہتے ہیں

کُچھ گیہُوں گِیلے کُچھ جَنْدرے ڈِھیلے

(عور) حیلے کرنے والی اور بہانہ باز عورت کے بارے میں کہتے ہیں

کُچھ گیہُوں گِیلے کُچھ جَندرے ڈِھیلے

۔جَنْدرےٖ بالفتح وسکون سوم وکسر چہارم۔ چَکّی کے پُرزے۔ جانگر چکّی کے پُرزے) مثل۔ عو۔ بہانہ کرنے والے کی نسبت بولتی ہیں۔

گیہُوں بھی گِیلے ، جانگَر بھی ڈِھیلے

کام بھی مشکل اور کوشش بھی پوری طرح نہیں تو پھر مقصد کیسے حاصل ہو.

کُچْھ تو گیہُوں گِیلے، کُچھ جَنْدری ڈھیلی

بہانہ باز عورت کے متعلق کہتے ہیں، کام نہ کرنے کے سو بہانے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچھ گیہُوں گِیلے کُچھ جانگَر ڈِھیلے کے معانیدیکھیے

کُچھ گیہُوں گِیلے کُچھ جانگَر ڈِھیلے

kuchh gehuu.n giile kuchh jaa.nagar Dhiileकुछ गेहूँ गीले कुछ जाँगर ढीले

کُچھ گیہُوں گِیلے کُچھ جانگَر ڈِھیلے کے اردو معانی

  • ۔جَنْدرےٖ بالفتح وسکون سوم وکسر چہارم۔ چَکّی کے پُرزے۔ جانگر چکّی کے پُرزے) مثل۔ عو۔ بہانہ کرنے والے کی نسبت بولتی ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچھ گیہُوں گِیلے کُچھ جانگَر ڈِھیلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچھ گیہُوں گِیلے کُچھ جانگَر ڈِھیلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words