تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچھ نَہیں ہو سَکتا ہے" کے متعقلہ نتائج

کُچھ نَہیں ہو سَکتا ہے

۔کوئی تدبیر کارگر نہیں ہوسکتی ہے۔ ؎

یِہ بھی ہو سَکتا ہے

یہ بھی ممکن ہے ، اس کا بھی امکان ہے۔

اَبھی کُچھ نَہیں بِگڑا ہے

ہنوز وقت باقی ہے ، تدارک با تلافی ہو سکتی ہے.

ہَنستے ہو، کُچھ پَڑا پایا ہے؟

بلا وجہ ہنسنے کے موقعے پر کہا جاتا ہے ، جب کوئی بلاوجہ ہنس رہا ہو تو برا مان کر کہتے ہیں کہ کیا مل گیا ہے جو ہنس رہے ہو

ناخُن سے گوشْت جُدا نَہیں ہو سَکتا

اپنے ہمیشہ کے لیے نہیں چھوٹتے ، رشتہ داری کسی حال میں ختم نہیں کی جاسکتی ۔

مُقَدَّر میں جو کُچھ ہے ہو رَہے گا

قسمت میں جو لکھا ہے ضرور ہوگا، ٹل نہیں سکتا

ہَے ہُوائے کُچھ بھی نَہیں

بالکل نادار ہے ، بالکل مفلس ہے

بازار کی مِٹھائی سے نِرباہ نَہیں ہو سَکتا

عارضی چیز خصوصاً بازاری عورت سے سدا کام نہیں چل سکتا

یَہاں کُچھ مال تو نَہیں گَڑا ہے

جہاں کوئی اپنا دعویٰ یا استحقاق جتائے تو کہتے ہیں

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نِکالنا نَہیں ہو سَکتا

زبردست کا مقابلہ کب ہو سکے ، زبردست سے مقابلہ کرنا یا اس کو کوئی چیز دے کر پھر واپس لینا بہت مشکل ہے

کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام کیا ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں آتی

لینے کو تیار، دینے سے انکار

مارتے کا ہاتھ پَکڑا جا سَکتا ہے کَہتے کا مُنْہ نَہیں پَکڑا جاتا

بدزبان کی زبان نہیں روکی جا سکتی ، کسی کو کوئی بات کہنے سے نہیں روکا جاسکتا ۔

جُھوٹے کی کُچھ پَت نَہیں سَجَن جُھوٹ نَہ بول، لَکھ پَتی کا جُھوٹ سے دو کوڑی ہو مول

جھوٹے کی کوئی وقعت نہیں ہوتی

ناڑی کی کُچھ سَرَت نَہیں ہے دَوا سَبھوں کی کَرْتے ہَیں،بیدوں کا کیا جاتا ہے، لوگ بِچارے مَرْتے ہَیں

نبض دیکھنا جانتے نہیں اور علاج کرتے ہیں ، ایسے معالجوں کا کیا بگڑتا ہے ، ان کے علاج سے لوگ ہی مرتے ہیں (اناڑی حکیموں کے متعلق کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچھ نَہیں ہو سَکتا ہے کے معانیدیکھیے

کُچھ نَہیں ہو سَکتا ہے

kuchh nahii.n ho saktaa haiकुछ नहीं हो सकता है

کُچھ نَہیں ہو سَکتا ہے کے اردو معانی

  • ۔کوئی تدبیر کارگر نہیں ہوسکتی ہے۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچھ نَہیں ہو سَکتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچھ نَہیں ہو سَکتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words