تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچْھ تُم سَمجھے کُچھ ہَم سَمجھے" کے متعقلہ نتائج

کُچْھ تُم سَمجھے کُچھ ہَم سَمجھے

۔(قصَّہ) ایک پیادہ مسافر ہزار روپے لیے جاتا تھا رستہ میں ایک سوار ملا۔ دونوں کی بات چیت ہوئی۔ پیادہ نے سوار سے کہا کہ یہ میرے روپیہ دوسری منزل تک رکھ لو۔ سوار نے بوجھ باندھنے سے انکار کیا اور آگے بڑھ گیا۔ تھوڑی دیر کے بعد سوار کو افسوس ہوا کہ ہزار روپے مفت میں کھوئے اورپیادہ مسافر اس بات سے خوش ہوا کہ بھلا ہوا جو سوار نے انکار کردیا ورنہ روپیہ ہاتھ سے اکل ہی جاتا اور پھر ہاتھ نہ آتا۔ اتفاق سے پھر دونوں ملے۔ سوار نے کہا لاؤ میاں مسافر تمھارا روپیہ رکھ لیں۔ اس وقت اس نے جواب مےں یہ فقرہ کہا کہ کچھ تم سمجھے کچھ ہم سمجھے اور جب سے یہ مثل مشہور ہوگئی۔ کسی بات کا تمھیں خیال ہوا اور کسی بات کا ہمیں۔ یعنی دل ہی دل میں دونوں مججھ گئے۔ راز کی باتیں۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچْھ تُم سَمجھے کُچھ ہَم سَمجھے کے معانیدیکھیے

کُچْھ تُم سَمجھے کُچھ ہَم سَمجھے

kuchh tum samjhe kuchh ham samjheकुछ तुम समझे कुछ हम समझे

ضرب المثل

کُچْھ تُم سَمجھے کُچھ ہَم سَمجھے کے اردو معانی

  • ۔(قصَّہ) ایک پیادہ مسافر ہزار روپے لیے جاتا تھا رستہ میں ایک سوار ملا۔ دونوں کی بات چیت ہوئی۔ پیادہ نے سوار سے کہا کہ یہ میرے روپیہ دوسری منزل تک رکھ لو۔ سوار نے بوجھ باندھنے سے انکار کیا اور آگے بڑھ گیا۔ تھوڑی دیر کے بعد سوار کو افسوس ہوا کہ ہزار روپے مفت میں کھوئے اورپیادہ مسافر اس بات سے خوش ہوا کہ بھلا ہوا جو سوار نے انکار کردیا ورنہ روپیہ ہاتھ سے اکل ہی جاتا اور پھر ہاتھ نہ آتا۔ اتفاق سے پھر دونوں ملے۔ سوار نے کہا لاؤ میاں مسافر تمھارا روپیہ رکھ لیں۔ اس وقت اس نے جواب مےں یہ فقرہ کہا کہ کچھ تم سمجھے کچھ ہم سمجھے اور جب سے یہ مثل مشہور ہوگئی۔ کسی بات کا تمھیں خیال ہوا اور کسی بات کا ہمیں۔ یعنی دل ہی دل میں دونوں مججھ گئے۔ راز کی باتیں۔ ؎
  • وقت گیا بات گئی ، راز کی بات کو دل میں رکھو ظاہر نہ ہونے دو ، ہمارا تمہارا لیکھا جو کھا برابر ہے ، حساب دوستاں درِ دل

कुछ तुम समझे कुछ हम समझे के हिंदी अर्थ

  • वक़्त गया बात गई, राज़ की बात को दिल में रखू ज़ाहिर ना होने दो, हमारा तुम्हारा लेखा जो खा बराबर है, हिसाब-ए-दोस्ताँ दर-ए-दिल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچْھ تُم سَمجھے کُچھ ہَم سَمجھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچْھ تُم سَمجھے کُچھ ہَم سَمجھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words