تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچھ" کے متعقلہ نتائج

بَعْض

چند، کچھ

بَعْضا

بعض نیز کوئی

بَعْضی

بعضا کی تانیث، کوئی کوئی، اکا دکا

بَعْضاََ

بعض اوقت، کبھی کبھی، کسی وقت

بَعْض اَوقات

کسی وقت، کبھی

بَعْضِیَت

بعض کا اسم کیفیت :(کسی شے کے) کل نہ ہونے اور جز ہونے کی صورت حال

تَفضِیْلِ بَعْض

لفظاً: بعض پر فضلیت دینا، قواعد: صفت کا وہ درجہ جس کے ذریعے ایک موصوف کی بعض پر ترجیح ظاہر کی جائے (فارسی میں صفت کے بعد ’ تر‘ لگا کر ظاہر کرتے ہیں، جیسے: بہتر = بہت اچھا).

کھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا بَعْض وَقْت کام آ جاتا ہے

ضرورت کے وقت ناکارہ اور نکمّی چیز بھی کام آجاتی ہے، کسی چیز کو نکمّی سمجھ کر مت پھینکو، کسی وقت وہ بھی کام آ سکتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچھ کے معانیدیکھیے

کُچھ

kuchhकुछ

اصل: سنسکرت

وزن : 2

کُچھ کے اردو معانی

صفت

  • ذرا ؛ کسی قدر ؛ ٹک ؛ تھوڑا سا ؛ قدرے ؛ معمولی.
  • (تعداد یا مقدار کے لیے) چند ؛ بعض.
  • کوئی چیز ؛ کوئی جنس.
  • کوئی بات ، نکتہ یا مصلحت ، بھید.
  • (استفہام کے لیے) کیا.
  • کوئی.
  • (مجازاً) کوئی قاتل یا مہلک شے.
  • بالکل ؛ مطلق ؛ قطعاً.
  • کوئی اور بات ، امر دیگر ، کچھ اور.
  • . تھوڑا بہت ، کسی قابل.
  • کبھی کچھ کبھی کچھ ،گھڑی میں کچھ گھڑی میں کچھ.
  • بُرا بھلا ؛ جلی کٹی ؛ خلاف بات.
  • شے ، موجود ، جو کچھ.
  • (برائے تحسین کلام یا تکیۂ کلام کے طور پر) صرف ، فقط.
  • تھوڑی سی ، ذرا سی.
  • ۔(ھ) صفت۔ ۱۔کسی قدر۔ تھوڑا۔ کچھ روپیہ مل جائے تو کام چلے۔ کچھ آنسو پُچھ گئے۔ ۲۔بعض۔ چند۔ سب چلے آئے کچھ باقی رہ گئے۔ ۳۔قابل عزت۔ صاحب۔ رتبہ۔ ؎ ۴۔کوئی چیز۔ اس وقت بھوکا ہوں کچھ کھلوائیے۔ ۵۔کوئی بات۔ کوئی مصلحت۔ کوئی راز۔ ؎ ۶۔اور کوئی بات۔ اور کوئی امر۔ ؎ ۸۔ (جب مکرر آتا ہے) حالت کا جلد جلد بدلنا ظاہر کرتا ہے۔ اس کی حالت گھڑی میں کچھ ہی گھڑی میں کچھ ہے۔ ؎ ۹۔ کسی مُہلِک چیز کے اشارے کے لئے جہاں قرینہ دلالت کرے۔ زید کچھ کھا کر مر گیا۔ ۱۰۔کوئی کی جگہ۔ ان باتوں سے کچھ کام نکلنے والا نہیں۔ ۱۱۔زاید۔ زینت کلام کے واسطے۔ ع

شعر

English meaning of kuchh

Adjective

  • some, few, any, whatever, something, anything, little (quantity), poisonous (thing)

कुछ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • थोड़ी संख्या या मात्रा का
  • ज़रा; थोड़ा-सा
  • मान्य; प्रतिष्ठित।

सर्वनाम

  • किसी काम, चीज या बात का ऐसा सामूहिक रूप जो सब प्रकार से संतोषजनक हो। जैसे-(क) परमात्मा ने हमें सब कुछ दिया है। (ख) लड़कीवालों ने दहेज में बहुत कुछ दिया।
  • मान, संख्या आदि के विचार से, अनिश्चित या अनिर्दिष्ट अंश या भाग। जैसे-(क) कुछ तुम ले लो, कुछ हमें दे दो। (ख) उस पुस्तक में कुछ बातें तुम्हारे काम की भी निकल आवेंगी।

کُچھ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone