تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُدال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُدال کے معانیدیکھیے
کُدال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زمین کھودنے کے ایک نوکدار اوزار کا نام ہے، جس میں پھاوڑے کی طرح کا چوبی دستہ لگا ہوتا ہے (لکھنؤ میں مذکر دہلی میں مونث)
شعر
لوگ ملبے تلے دبے ہوئے ہیں
چھوڑ کاغذ قلم کدال نکال
سرشارؔ آؤ دیکھیں تو یہ کون شخص ہے
اک ہاتھ میں کتاب ہے اک ہاتھ میں کدال
کئی جمی ہوئی پرتیں ادھیڑ ڈالے گا
یہ مجھ میں کون ہے اترا کدال ساتھ لئے
English meaning of kudaal
Noun, Masculine
- mattock, pickaxe, dibble (feminine in Delhi and masculine in Lucknow)
कुदाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जमीन या मिट्टी खोदने का एक प्रसिद्ध उपकरण जिसमें लकड़ी का बेंट लगा होता है, ज़मीन खोदने वाला औज़ार, लकड़ी के बेंत लगा हुआ एक फावड़ेनुमा उपकरण (लखनऊ में पुल्लिंग दिल्ली में स्त्रीलिंग)
کُدال سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُدال)
کُدال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔