تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھاوڑا" کے متعقلہ نتائج

پھاوڑا

بیلچے کی طرح کا ایک آلہ جس سے مٹی وغیرہ کھودتے اور زمین صاف کرتے ہیں اکثر چوڑا کیے ہوئے لوہے میں لکڑی کا پیٹا لگا کر بنایا جاتا ہے

پھاوڑا بَجانا

مکان کو پھاوڑوں سے ڈھا ڈالنا، ڈھانا، مسمار کر دینا، اینٹ سے اینٹ بجانا

پھاوْڑا نَہ کُدال بَڑا کھیت ہَمارا

بے سامانی میں بڑی مشیخت یا دعویٰ، شیخی کے موقع پر بولتے ہیں

پھاوْڑا سے دانْت

چوڑے چوڑے بد صورت دان٘ت، باہر کی طرف نکلے ہوئے دان٘ت

کُدالی نَہ پھاوْڑا بَڑا ہَمارا

شیخی بہت ، پاس کچھ نہیں ، ڈہنگ مارے اور شیخی بگھارنے والے کی نسبت بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پھاوڑا کے معانیدیکھیے

پھاوڑا

phaav.Daaफावड़ा

نیز - پھاوْڑَہ

اصل: سنسکرت

پھاوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔ (ھ) مذکر۔ کسی ۔ بیلچہ۔
  • بیلچے کی طرح کا ایک آلہ جس سے مٹی وغیرہ کھودتے اور زمین صاف کرتے ہیں اکثر چوڑا کیے ہوئے لوہے میں لکڑی کا پیٹا لگا کر بنایا جاتا ہے

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of phaav.Daa

Noun, Masculine

  • spade
  • spade, mattock

फावड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिट्टी खोदने का प्रसिद्ध उपकरण
  • एक प्रकार का उपकरण जो मिट्टी खोदने के काम आता है; चौड़े फल की कुदाल; बेलचा।

پھاوڑا کے مترادفات

پھاوڑا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھاوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھاوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words