تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُڑَھن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُڑَھن کے معانیدیکھیے
کُڑَھن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رنج، کوفت، گھٹن
شعر
رکھتی ہے خیال اس کا بہت کچھ مری تقدیر
پہلے سے مرے دل کی کڑھن کم تو نہیں ہے
کڑھن ہوتی ہے کچھ یوں نوچ لوں میں جسم تک اپنا
کسی اک شخص کا چھونا کبھی اتنا اکھرتا ہے
English meaning of ku.Dhan
Noun, Feminine
- grief, mental distress, mourning
- repining, fretting, sorrow, lamentation
कुढ़न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कष्ट, विपत्ति आदि के कारण मन में होने वाला सन्ताप, कुढ़ने की क्रिया या भाव, रंज, मन में होने वाला दुख, खीज, चिढ़, कष्ट के समय होने वाला संताप
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُڑَھن)
کُڑَھن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔