تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُفْر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کُفْر کَرْنا

بیزاری اور بے تکلفی اور بے تعلقی کا اظہار کرنا

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کافُور کَرْنا

مردے کوکافور کے پانی سےغسل دینا

کَمَر کَرْنا

کابلی کبوتر کا ہوا پر قلا بازی کرنا، کبوتروں کی ٹکڑی کا پلٹی کھانا

کَفَن کَرنا

کفن فراہم کرنا، تجہیز و تکفین کرنا، کفنانا.

کَسَرکَرْنا

کمی کرنا، کوتاہی کرنا

کار کَرنا

کام کرنا، کام انجام دینا

کَوَرکَرنا

سائبان ڈالنا ، چھت ڈالنا ، ڈھکنا ، گھیرنا ، احاطہ کرنا ، پورا کرنا ، حفاظت میں لینا ، مدافعت کرنا ، پوری چیز کو سمیٹ لینا .

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

جادُو بَرْحَق ہے، کَرْنے والا کافِر ہے

یعنی منتر کا اثر سچ ہے مگر کرنے والا کافر ہے ، جادو کے ثبوت اور جادو گر کی مذمت کی نسبت بولا کرتے ہیں .

جادُو بَر حَق کَرنے والا کافِر

magic is a fact but its practice is tantamount to blasphemy

اردو، انگلش اور ہندی میں کُفْر کَرْنا کے معانیدیکھیے

کُفْر کَرْنا

kufr karnaa•कुफ़्र करना

محاورہ

مادہ: کُفْر

  • Roman
  • Urdu

کُفْر کَرْنا کے اردو معانی

فعل

  • بیزاری اور بے تکلفی اور بے تعلقی کا اظہار کرنا
  • ایسی بات یا عمل کرنا، جس سے کفر لازم آئے

Urdu meaning of kufr karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bezaarii aur betakallufii aur betaalluqii ka izhaar karnaa
  • a.isii baat ya amal karnaa, jis se kuphr laazim aa.e

English meaning of kufr karnaa

Verb

  • to commit infidelity, to utter blasphemous or sacrilegious words

कुफ़्र करना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • बेज़ारी और बे-तकल्लुफ़ी और बे-तअल्लुक़ी का इज़हार करना, ऐसी बात या अमल करना जिससे कुफ़्र लाज़िम आए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُفْر کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُفْر کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone