تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُہُکْنا" کے متعقلہ نتائج

کُہُکْنا

۱. پرندوں کا بلند آواز سے بولنا ، خاص کر کوئل کا کوکنا ، مور کا بولنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُہُکْنا کے معانیدیکھیے

کُہُکْنا

kuhuknaaकुहुकना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

کُہُکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ۱. پرندوں کا بلند آواز سے بولنا ، خاص کر کوئل کا کوکنا ، مور کا بولنا.
  • ۲. (مجازاً) گھڑکنا ، ڈانٹنا ، کرخت آواز سے بولنا ، سختی سے بات کرنا ، چیخنا ، چلّانا.

English meaning of kuhuknaa

Intransitive verb

  • the call of the cuckoo
  • shouting in anger, crying out

कुहुकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • कोयल आदि पक्षियों का मधुर स्वर में बोलना, कुह-कुह की आवाज़ करना, कूकना, परिन्दों का बुलंद आवाज़ से बोलना, मोर का बोलना
  • (लाक्षणिक) घुड़कना, डाँटना, कठोरता से बोलना, सख़्ती से बात करना, चीख़ना, चिल्लाना

کُہُکْنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُہُکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُہُکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone