تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُجَا" کے متعقلہ نتائج

کُجَا

کہاں، کس جگہ (اردو میں عموماً دو برابر چیزوں کے مقابلے کے موقع پر اور نسبت پر حیرت ظاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں) جیسے: کجا بیس سال کا لڑکا کجا چارسال کی لڑکی دونوں کا عقد کیونکر ہو (فارسی کے 'کدام جا' کا مُخفّف)

صَلاح کار کُجَا و مَن خَراب کُجا

مجھ جیسا برباد کہاں اور صلاح کار کہاں یعنی دونوں ایک دوسرے کی ضد ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُجَا کے معانیدیکھیے

کُجَا

kujaaकुजा

وزن : 12

کُجَا کے اردو معانی

فارسی - فعل متعلق

  • کہاں، کس جگہ (اردو میں عموماً دو برابر چیزوں کے مقابلے کے موقع پر اور نسبت پر حیرت ظاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں) جیسے: کجا بیس سال کا لڑکا کجا چارسال کی لڑکی دونوں کا عقد کیونکر ہو (فارسی کے 'کدام جا' کا مُخفّف)

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • راجا جنک کی بیٹی سیتا، جانکی
  • کاتیاینی کا ایک نام

شعر

English meaning of kujaa

Persian - Adverb

  • where? whither? how?

Sanskrit - Noun, Feminine

  • the daughter of king Janak, Sita, Jaanaki
  • the other name of Katyayani

कुजा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - क्रिया-विशेषण

  • कहाँ, किस स्थान पर (प्रायः उर्दू में दो तुल्य चीज़ों के परस्पर विरोधाभासी होने पर और संबद्धता पर आश्चर्य प्रकट करने हेतु बोलते हैं) (फ़ारसी के 'कुदाम-जा' का संक्षिप्त रूप )

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जनक-पुत्री सीता, जानकी
  • कात्यायिनी का एक नाम

کُجَا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُجَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُجَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone