تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلَنگ" کے متعقلہ نتائج

کُلَنگ

ایک آبی پرند، قاز، لک لک

کُلَنگ

سارس سے مشابہ ایک مٹیالے رنگ کا آبی پرند جس کی گردن لمبی ہوتی ہے اور جو لق لق سے بڑا ہوتا ہے

ماں ٹینی باپ کُلَنگ بَچّے نِکلے رَنگ بِرَنْگ

دوغلے خاندان کی اولاد ایک سی نہیں ہوتی کوئی کیسا ہے کوئی کیسا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلَنگ کے معانیدیکھیے

کُلَنگ

kula.ngकुलंग

اصل: فارسی

وزن : 12

کُلَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سارس سے مشابہ ایک مٹیالے رنگ کا آبی پرند جس کی گردن لمبی ہوتی ہے اور جو لق لق سے بڑا ہوتا ہے
  • اصیل مرغ (ٹینی کا نقیض)
  • (مجازاً) لمبی لمبی ٹانگوں کا آدمی

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of kula.ng

Noun, Masculine

  • crane bird
  • a fowl of a large and good breed
  • Ardea sibirica
  • (Metaphorically) a very tall person

कुलंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मटमैले रंग का एक प्रकार का पक्षी।
  • मुरगा।
  • एक प्रसिद्ध पक्षी, कलिग।
  • मटमैले रंग का एक पक्षी
  • मुरगा; कुक्कुट
  • एक हथियार जिसमें लोहे के डंडे में दूसरा टेढ़ा और नुकीला डंडा लगा रहता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone