تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُلَنج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُلَنج کے معانیدیکھیے
کُلَنج کے اردو معانی
صفت
- گھوڑے کے ایک عیب کا نام جس میں چلتے وقت اس کی پچھلی ٹان٘گیں آپس میں رگڑ کھاتی اور ٹکراتی ہیں ، عیب دار گھوڑا .
- شیرازی کبوتر کی ایک قسم .
- ٹیڑھی ٹانگوں والا آدمی .
- ۔(ھ) صفت۔ ۱۔وہ گھوڑا جس کی پچھلی ٹانگیں چلتے وقت آپس میں رگڑ کھاتی اور ٹکراتی جاتی ہوں۔ ۲۔مذکر۔ گھوڑے کے ایک عیب کا نام۔ ۳۔ایک قسم کا شیرازی کبوتر۔
English meaning of kula.nj
Adjective
- (a horse) having a defective leg
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُلَنج)
کُلَنج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔