تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُلَہاڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُلَہاڑی کے معانیدیکھیے
کُلَہاڑی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- لکڑی چیرنے کا چھوٹا آلہ، چھوٹا کلہاڑا
- بسولا
وضاحتی تصویر
شعر
کلہاڑی کا مجھے اب ڈر نہیں عادت ہے اس کی
گئے وہ دن میں کہتا تھا کوئی جنگل گھنا ہوں
میری بربادی میں اک شاخ بھی شامل تھی مری
خود کلہاڑی تو نہیں کاٹ گئی میرا وجود
پیڑ سے پیڑ کٹ گیا ورنہ
کیا کلہاڑی اگر نہ ہو دستہ
English meaning of kulhaa.Dii
Noun, Feminine
- small axe, small hatchet
- adze
कुल्हाड़ी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُلَہاڑی)
کُلَہاڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔