تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُلِّیَّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُلِّیَّہ کے معانیدیکھیے
کُلِّیَّہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (فلسفہ) وہ تصویر یا ادراک جو ایک نوع کے کل افراد پر حاوی ہو ، تصویرِ کلی ، ادراک کلی .
- اصول ، قاعدہ .
- ریاضی یا سائنس کے کسی اصول کو حرفی صورت میں ظاہر کرنا ، سائنس کے کیمیاوی نتائجِ کو حروف یا نشانات کے ذریعے ظاہر کرنا ، فارمولا .
- شعبہ .
- کسی علم کی شاخ یا شعبہ ، کالج یا یونیورسٹی .
- کُل ، تمام ، سب .
- عام اصول ، قاعدہ ، تمام و کمال ، کُلیّۃً .
- ۔(ع۔ میں کُلِّیَّتْ۔ تمام و کمال)۔ مذکر۔ ۱۔(اصطلاح منطق) جُزئیہً کا ضد۔ ۲۔عام قاعدہ۰
English meaning of kulliyya
Noun, Masculine
- faculty of a university
- formula
- universally accepted dogma, maxim or tenet, rule
- The whole, totality
कुल्लिय्या के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसा नियम जो एक जैसे विषय में सब पर लागू हो सके, व्यापक नियम।
- सामान्य नियम, क़ानून, सर्वथा, पूर्णतया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُلِّیَّہ)
کُلِّیَّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔