تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُمَلا" کے متعقلہ نتائج

کُمَلا

کمال رکھنے والا، صاحبان کمال، ماہر

کَمْلَہ

رک : کَمْلا (۲) .

کُمْلاہَٹ

تازگی ختم ہو جانا، کملانے کی حالت، افسردگی، اُداسی

کُمْلانا

۱. ( درخت ، پھول پتّے وغیرہ کا ) مُرجھانا ، تازگی جاتی رہنا ، طروات نہ رہنا .

دِل کُملا جانا

پژمردہ خاطر ہونا، مغموم ہونا، نا امید ہونا، افسردہ ہونا

کَمال

ہنر، لیاقت، قابلیت، جوہر، خاص خوبی یا وصف

کَمالا

پہلوانوں کی دکھاوے کی کشتی اور داؤں پیچ جس کا مقصد ہار جیت نہ ہو، نورا کُشتی

کامِلَہ

پوری، مکمل

کَمِیْلا

ایک قسم کا چھوٹا پیڑ جس کے پھل گچھوں میں لگتے ہیں، سرخ رن٘گ کا سفوف جو ایک کوہستانی درخت کے پھلوں پر سے جھاڑ کر علیحدہ کرلیا جاتا ہے، اس کا سفوف بھی کمیلا کے نام معروف ہے، یہ سفوف ریشم رگنے کے کام آتا ہے

کَمیلا

جانور ذبح کیے جانے کی جگہ، مذبح خانہ

کَمْلی

چھوٹا کمّل، کمبل

کَمَلْیا

چھوٹا کمل ، کملی .

کاملِاً

پورے طور پر، اول سے آخر تک، پورا پورا، اچھی طرح سے، مکمل طور پر

کُمّل

جوئیں، لیکھیں

کُمِل

(ٹھگی) ٹھگی کا مال جو کسی کے پاس پا کر تاڑ لیا جائے اور اسکا بھید کھل جائے ، برک .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُمَلا کے معانیدیکھیے

کُمَلا

kumalaa•कुमला

اصل: ہندی

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

کُمَلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کمال رکھنے والا، صاحبان کمال، ماہر

Urdu meaning of kumalaa

  • Roman
  • Urdu

  • kamaal rakhne vaala, saahibaan kamaal, maahir

English meaning of kumalaa

Noun, Masculine

  • specialist, expert, having deep skill in a particular area

कुमला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विशेषज्ञ, माहिर, कमाल रखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُمَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُمَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone