تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْبَہ" کے متعقلہ نتائج

تَبار

۱. خاندان ، کنبہ ، قوم ، اولاد .

تَبارَک

بڑا، بزرگ، عالی

تَبارِید

طب: تبرید کی جمع، وہ ٹھنڈائی (سرد شربت یا دوا) جو موسم گرما کی حدت دور کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں

تَبارَکَ اللہ

(لفظاً) بڑائی اللہ کے لیے ہے ، مدح میں تعجب کے موقع پر یہ فقرہ رائج ہے ، سبھان اللہ ، ماشا اللہ ، کیا کہنا .

تَبارَکَ الله

تَبارَک کی روٹی

تبارک معنی نمبر ۲ (رک) کی روٹی جو تقسیم کی جاتی ہے نیز مجازاً .

عالی تَبار

اونچے گھرانے کا، امیر نیز بلند مرتبہ شخص

اَعلیٰ تَبار

والا تَبار

عالی خاندان، عالی مرتبہ خاندان (نسل و اولاد)

ذی تَبار

عالی خاندان، اچّھے خاندان والا

خوش تَبار

شریف ، اچّھے خاندان کا ، اچّھے گھرانے کا ، خاندانی .

بَد تَبار

جَم تَبار

عالی خاندان ،بزرگ خاندان والا .

فَرُّخ تَبار

عالی خاندان، اچھے گھرانے والا، مبارک خاندان والا

بَلَنْد تَبار

عالی خاندان ، اون٘چے گھرانے کا.

خویش و تَبار

خانان ، نسل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْبَہ کے معانیدیکھیے

کُنْبَہ

kumbaकुंबा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

کُنْبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قبیلہ، گھرانا، خاندان، بال بچّے، اہل و عیال، آل اولاد
  • (ہئیت) آسمان کے بارہ برجوں میں سے دسواں برج، اس کا بدن اور دم مچھلی کا اور اگلی ٹانگیں گردن اور سر بارہ سنگھے کا ہوتا ہے، جَدّی، مکر، اس کے ستاروں کا انبوہ بکری کے بچے سے مشابہ معلوم ہوتا ہے

شعر

English meaning of kumba

Noun, Masculine

कुंबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

کُنْبَہ کے مترادفات

کُنْبَہ کے قافیہ الفاظ

کُنْبَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنْبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنْبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone