تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کنبے" کے متعقلہ نتائج

کنبے

(ہئیت) آسمان کے بارہ بُرجوں میں سے دسواں بُرج، اس کا بدن اور دُم مچھلی کا اور اگلی ٹانگیں گردن اور سر بارہ سِنگھے کا ہوتا ہے، جَدّی، مکر، اس کے ستاروں کا انبوہ بکری کے بچّے سے مشابہ معلوم ہوتا ہے

کنبے والا

کثیرالاولاد

کُن٘بے دار

ایک کنبے یا خاندان کا یک جدی ، دُور کا ناتا رشتہ رکھنے والا ، کنبے والا ، ایک ہی خاندان کا.

کُن٘بے کی کَٹ جانا

خاندان کی آبرو جاتی رہنا.

کُنبے والے کے چاروں پَلّے کِیچَڑ میں ہَیں

کنبے والا ہمیشہ پریشانیوں میں گھرا رہتا ہے، کنبے والے کو ہمیشہ کوئی نہ مصیبت لگی رہتی ہے

کُنبے والے کے چاروں پَلّے بھاری

جس کے حمایتی ہوں یا جس کا کنبہ بڑا ہو اُس کا دل غنی رہتا ہے .

اُٹھاؤ کُوْنڈا کُنبے کا کُنْبا بَھونڈا

اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی ٹولی کے لوگوں میں کوئی برائی یکساں طور سے پائی جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کنبے کے معانیدیکھیے

کنبے

kumbeकुंबे

وزن : 22

دیکھیے: کُنْبَہ

کنبے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہئیت) آسمان کے بارہ بُرجوں میں سے دسواں بُرج، اس کا بدن اور دُم مچھلی کا اور اگلی ٹانگیں گردن اور سر بارہ سِنگھے کا ہوتا ہے، جَدّی، مکر، اس کے ستاروں کا انبوہ بکری کے بچّے سے مشابہ معلوم ہوتا ہے
  • قبیلہ، گھرانا، خاندان، بال بچّے، اہل و عیال، آل اولاد
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kumbe

Noun, Masculine

  • larger family, family, kinsfolk, members of a family, clan, tribe, brotherhood

कुंबे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परिवार, घराना, बाल बच्चे, ख़ानदान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کنبے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کنبے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words