تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُمھار کَہْنے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑْھتا" کے متعقلہ نتائج

کُمھار کَہْنے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑْھتا

۔مثل۔ جب کوئی شخص لوگوں کے کہنے سننے سےکام نہکرے اور پھر مجبوری سے اُس کو وہ کام کرنا پڑے، اس موقع پر بولتے ہیں۔

کَہْنے سے کُمھار گَدھے پَر نَہیں چَڑْھنا

محض من٘ھ سے بولنے یا مانگنے سے مراد پر نہیں آتی ، ہر خواہش پوری نہیں ہوتی.

کُمہار کَہْنے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑھتا

اپنی خوشی سے تو کام کرنا مگر کہنے سے نہ کرنا ، ضدّی آدمی سے مراد ہے جو کسی کے کہے سے کوئی کام نہ کرے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُمھار کَہْنے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑْھتا کے معانیدیکھیے

کُمھار کَہْنے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑْھتا

kumhaar kahne se gadhe par nahii.n cha.Dhtaaकुम्हार कहने से गधे पर नहीं चढ़ता

کُمھار کَہْنے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑْھتا کے اردو معانی

  • ۔مثل۔ جب کوئی شخص لوگوں کے کہنے سننے سےکام نہکرے اور پھر مجبوری سے اُس کو وہ کام کرنا پڑے، اس موقع پر بولتے ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُمھار کَہْنے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑْھتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُمھار کَہْنے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑْھتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words