تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُن فَکاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُن فَکاں کے معانیدیکھیے
کُن فَکاں کے اردو معانی
- ہو، پس وہ ہوگیا، اردو اور فارسی میں آخری نون کا عموماً اعلان نہیں کرتے، اللہ تعالیٰ نے فرمایا 'کُنْ' یعنی 'ہوجا' وجود میں آجا 'فکانَ' پس ہو گئی یا وجود میں آگئی
- (مراد) ابتدائے آفرینش، عالم ازل نیز عالم موجودات، مراد: اللہ تعالیٰ کی قوت تخلیق سے ہے
شعر
کن فکاں کے بھید سے مولیٰ مجھے آگاہ کر
کون ہوں میں گر یہاں پر دوسرا کوئی نہیں
English meaning of kun-fakaa.n
- (God said) let there be and it (the universe) came into being
- (i.e.) eternity, God's power of creation
कुन-फ़काँ के हिंदी अर्थ
- हो, फिर वह हो गया, उर्दू और फ़ारसी में आख़िरी नून का प्रायः अनुस्वार के उच्चारण के साथ पढ़ते हैं, ईश्वर ने कहा 'कुन' अर्थात हो जा या अस्तित्व में आ जा 'फ़काँ' फिर हो गई या अस्तित्व में आ गई
- (अर्थात) उत्पत्ति, अनादिकाल तथा संसार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُن فَکاں)
کُن فَکاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔