تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْد" کے متعقلہ نتائج

تَیز

(ذائقے کیفیت مزاج یا اثر میں) بڑھا ہوا ، تند ، سخت ، گرم ، چٹ پٹا.

وَعْدَہ وَصْل چُوں شَوَد نَزدِیک آتش شَوق تَیز تَر گَرْدَد

(فارسی معقولہ بطور کہاوت اردو میں مستعمل) وصل کا وعدہ جتنا نزدیک آتا جاتا ہے شوق کی آگ اتنی ہی تیز ہوتی جاتی ہے، (یہ شعر عبدالصمد ہمدانی نے اس وقت کہا تھا جب کچھ اسلامی فرقوں نے سن 1801 اور 1806 عیسوی میں کربلا پر حملہ کیا تھا)

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْد کے معانیدیکھیے

کُنْد

kundकुंद

وزن : 21

موضوعات: اخبار طب نباتیات

کُنْد کے اردو معانی

فارسی - صفت

  • ۱. (i) موٹی دھاروالا جس کی دھار کاٹنے کے قابل نہ ہو، موتھرا (تیز کی ضد) .
  • (ii) ( دانتوں کے لیے ) ازکار رفتہ، ناکارہ، کمزور.
  • ۲. (طبیعت، ذہن، قویٰ وغیرہ) سُست، کاہل، بے کار، ٹھس (رواں کی ضد)
  • ۳. زاویۂ منفرجہ کی صورت کا.

سنسکرت - اسم، مذکر

  • ایک بیل جس کی جڑ پانی کے اندر ہوتی ہے، پتّا اس کا خرفے کے بڑے پتّے کی طرح ہے
  • ۱. جنگلی راۓ بیل کا نام جس کا پھول خوشبودار اور چن٘بلی سے مشابہ ہوتا ہے ( لاط : Tasminum Multiflorum ) .
  • ۲. نو کا عدد
  • (نباتیات) وہ پتا جس کا راس تقریباً گول ہو، بیضوی یا نکیلے (انگل : Obtuse).

فارسی - اسم، مذکر

  • رک : خصیہ.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kund

Persian - Adjective

  • blunt, dull, slow, obtuse
  • blunt, without a sharp edge
  • dull, slow

कुंद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - विशेषण

  • मंद; भोथरा।
  • मंद, मूढ़, भोथरा, मंद, सुस्त, आलसी ।

फ़ारसी - विशेषण

  • मोटी धार वाला जिस की धार काटने के काबिल ना हो, मोथरा (तेज़ की ज़िद)
  • ۔تیز کا ضِدْ جیسے کُند چاقو۔ کُند چھُری
  • धार रहित हथियार, ठस

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुंद1 (सं.)

کُنْد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone