تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْدُر" کے متعقلہ نتائج

کُنْدُر

ایک درخت نیز اُس درخت کا زرد گوند جو بطورِ دوا مستعمل ہے

کَنْدَر

(ہیئت) علمِ نجوم کے حساب کی ایک منزل، مرحلہ

قُنْدُر

ترکستان میں پایا جانے والا ایک سیاہ رنگ کا دریائی جانور جو کُتّے سے مشابہت رکھتا ہے، اس کا پوست نہایت گرم ہوتا ہے اس کی دم چوڑی ہوتی ہے (اس کی کھال اور دم سے بہت عمدہ پوستین کھال کا کرتا بنتا ہے)

کُنْدُر کُوٹ

ایک دوا کا نام ، لوبان

کُنْدُرِ رُومی

کُنْدَُر (رک) کا ایک نام.

کُنْدُری

ایک روئیدگی ہے، گاجر اورسون٘ف کی طرح، اس کے پتے اُن کے پتوں سے چوڑے ہوتے ہیں اور بو کندر کی سی ہوتی ہے.

کُنْدُرْش

کندر (رک) کا ایک نام، ایک درخت کا گوند.

کُنْدْری

(حمّالی) حمّالوں کے سر پر بوجھ کے نیچے رکھنے کی گُنڈلی نُما بنی ہوئی چیز جس پر چندیا سے الگ بوجھ ٹکا رہے اور چندیا پر بوجھ کی رگڑ نہ لگے، بعض حمّال ضرورت کے وقت کپڑے کو موڑ کر سرپر رکھ لیتے اور اُس پر بوجھ ٹکا لیتے ہیں بعض مستقل طور پر کسی چیز کی بنا لیتے ہیں ، اِینڈوا

کُنْدَرُو

خودروں، ایک قسم کی ترکاری، ایک بیل دار جنگلی پودے کا پھل، ایک قسم کا جنگلی کدّو

کَنْدَری

رک : کندر، پہاڑ کی کھو

کُنْدَْرا

(کاشت کاری) وہ قطعۂ زمین جو پانی کی رو کی کاٹ سے بچ کر اوپر کو ابھرتا رہے، ٹیلا

کَنْدَرا

پہاڑ کی کھو، گھاٹی، گپھا، سرنگ، غار

کَنْدَرْپ

شہوت اور خواہشات کے اساطیری دیوتا کا نام، کام دیو

کِنْدْرانا

نفرت کرنا ، ابا کرنا ، متلانا ، گھبرانا ، پریشان ہونا.

کِندْراٹ

متلی، گھبراہٹ، الجھن، تنفّر.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْدُر کے معانیدیکھیے

کُنْدُر

kundur•कुंदुर

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُنْدُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت نیز اُس درخت کا زرد گوند جو بطورِ دوا مستعمل ہے
  • جنگلی قرانیا، ایک درخت جس کا پھل زیتون کے برابر اور اُس سے مشابہ ہوتا ہے نیز کئی مماثل درختوں میں سے ایک درخت، انگ، Dog Wood

Urdu meaning of kundur

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht niiz us daraKht ka zard guund jo bataur-e-davaa mustaamal hai
  • janglii qaraanyaa, ek daraKht jis ka phal zaituun ke baraabar aur is se mushaabeh hotaa hai niiz ka.ii mumaasil daraKhto.n me.n se ek daraKht, ang, Dog Woo

English meaning of kundur

Noun, Masculine

  • dog wood
  • a glue extracted from trees which is used in medicines

कुंदुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक दरख़्त, उस दरख़्त का पीला गूंद जो दवा के तौर पर प्रयोग किया जाता है
  • एक गोंद जो दवा के काम आता है
  • सलई के वृक्ष से प्राप्त एक प्रकार का सुगंधित पीले रंग का गोंद
  • जंगली क़रानया, एक दरख़्त जिस का फल ज़ैतून के बराबर और इस से मिलता जुलता होता है जो कई समान दरख़्तों में से एक दरख़्त,अंग, Dog Wood

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنْدُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنْدُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone