تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنواں پِیاسے کے پاس نَہِیں جاتا" کے متعقلہ نتائج

کُنواں پِیاسے کے پاس نَہِیں جاتا

جو چیز مطلوب ہو وہ طالب کے پاس نہیں پہنچتی بلکہ طالب خود اس کے پاس پہنچتا ہے ، ضرورت پوری کرنے کے لیے ضرورت مند ہی کو زحمت اُٹھانی پڑتی ہے.

کُوئے کے پاس پیاسا آتا ہے کُوا نَہِیں جاتا

غرض مند کو چاہیے کہ جہاں غرض نکلے وہاں جائے ، بیغرض کو کیا پیڑ پڑی ہے.

پِیاسا کُنْویں کے پاس جاتا ہے، کُنْواں پِیاسے کے پاس نَہِیں آتا

مطلوب طلب گار کے پاس نہیں آتا بلکہ طالب مطلوب کے پاس جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنواں پِیاسے کے پاس نَہِیں جاتا کے معانیدیکھیے

کُنواں پِیاسے کے پاس نَہِیں جاتا

ku.nvaa.n pyaase ke paas nahii.n jaataaकुँवाँ प्यासे के पास नहीं जाता

کُنواں پِیاسے کے پاس نَہِیں جاتا کے اردو معانی

  • جو چیز مطلوب ہو وہ طالب کے پاس نہیں پہنچتی بلکہ طالب خود اس کے پاس پہنچتا ہے ، ضرورت پوری کرنے کے لیے ضرورت مند ہی کو زحمت اُٹھانی پڑتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنواں پِیاسے کے پاس نَہِیں جاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنواں پِیاسے کے پاس نَہِیں جاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words