تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنویں جھانکْنا" کے متعقلہ نتائج

کُنویں جھانکْنا

کنویں جھکوانا کا لازم، آوارہ پھرانا، دیوانہ وار پھرانا، تھکا مارنا، بہت جستجو کرنا

کُنْواں جھانْکْنا

حیران و پریشان پِھرنا، آوارہ پھرنا، مصیبتیں جھیلنا

کُنویں جَھنکانا

آوارہ پھرانا ، دیوانہ وار پھرانا ، تھکا مارنا ؛ حیران و پریشان پھرنا.

کُنْویں جَھنْکوانا

۔۱۔کنویں کا پانی یا تہ دکھانا۔ ۲۔(ٹوٹکا) جسے کتّا کاٹے اُسے سات کنویں جھانکنا یعنی ہر کنویں پر جا کر اس کا پانی جھانکنا مفیصد سمجھا جاتا ہے۔ ۳۔(مجازاً) حیران کرنا۔ آوارہ پھرانا۔ دیوانہ اوار پھرانا۔ تھکامارنا۔ ؎ ؎

کُوئیں جَھنکانا

حیران کرنا ، آوارہ پھرانا ، دربدر پھرانا ، تھکا مارنا

کانوں کان نَہ جاننا

۔مطلق خبر نہ ہونا۔ آگاہی نہ ہونا۔ ؎ ؎

سائِیں اَکھیاں پھیریاں بیری مُلک جَہان، ٹُک اِک جھانْکی مَہْر دِی لَکّھاں کَریں سَلام

خدا ناراض ہو تو سارا جہان ناراض ہو جاتا ہے اور اگر مہربانی کی ایک نظر کر لے تو لاکھوں سلام کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنویں جھانکْنا کے معانیدیکھیے

کُنویں جھانکْنا

ku.nve.n jhaa.nknaa•कुँवें झाँकना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کُنویں جھانکْنا کے اردو معانی

  • کنویں جھکوانا کا لازم، آوارہ پھرانا، دیوانہ وار پھرانا، تھکا مارنا، بہت جستجو کرنا
  • حیران پریشان ہونا

Urdu meaning of ku.nve.n jhaa.nknaa

  • Roman
  • Urdu

  • ku.nve.n jhukvaanaa ka laazim, aavaaraa phiraanaa, diivaanaa vaar phiraanaa, thaka maarana, bahut justajuu karnaa
  • hairaan pareshaan honaa

कुँवें झाँकना के हिंदी अर्थ

  • कुँवें झक॒वाना का अकर्मक, आवारा फिराना, दीवाना-वार फिराना, थका मारना, बहुत खोज करना
  • हैरान परेशान होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنویں جھانکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنویں جھانکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone