تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کنویں پر گئے اور پیاسے آئے" کے متعقلہ نتائج

کنویں پر گئے اور پیاسے آئے

جہاں بڑے فائدے کی امید ہو وہاں سے محروم رہنے کے موقع پر بولتے ہیں

کُوئیں پَر گَئے اَور پِیاسے آئے

جہاں بڑے فائدے کی امید ہو وہاں سے محروم رہنا ، محرومی و تشنہ کامی

کنوئیں پر گئے پیاسے آئے

فائدے کی جگہ سے فائدہ نہ ہوا محروم رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کنویں پر گئے اور پیاسے آئے کے معانیدیکھیے

کنویں پر گئے اور پیاسے آئے

ku.nve.n par ga.e aur pyaase aa.eकुँवें पर गए और प्यासे आए

ضرب المثل

مادہ: کنویں

کنویں پر گئے اور پیاسے آئے کے اردو معانی

  • جہاں بڑے فائدے کی امید ہو وہاں سے محروم رہنے کے موقع پر بولتے ہیں

English meaning of ku.nve.n par ga.e aur pyaase aa.e

  • unlucky person gets nothing but deprivation

कुँवें पर गए और प्यासे आए के हिंदी अर्थ

  • जहाँ बड़े फ़ायदे की आशा हो वहाँ से वंचित रहने के अवसर पर बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کنویں پر گئے اور پیاسے آئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کنویں پر گئے اور پیاسے آئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words