تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُریدْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُریدْنا کے معانیدیکھیے
کُریدْنا کے اردو معانی
فعل
- ۱. لکڑی یا کسی نوکدار چیز یا پنجوں وغیرہ سے زمین یا کسی چیز کے اوپر کا حصہ کھودنا .
- ۲. کھرچنا.
- ۳. پرندوں کا اپنی چونچ سے زمین کو کھرچنا یا مٹی کوڑے وغیرہ کو اُلٹ پلٹ کرنا .
- ۴. خلال کرنا (دان٘ت کے ساتھ مخصوص).
- ۵. (مجازاً) ہر بات کی تفتیش کرنا ، چھان بین کرنا ، تفحص کرنا ، ہندی کی چندی کرنا .
شعر
پرانے زخموں کو یاد رکھنا کریدنا اور نمک لگانا
پھر اس کی یادوں میں ڈوب جانا نشہ نہیں ہے تو اور کیا ہے
کریدنا نہیں ہے زخم کو تو پھر کیا ہے
کسی کے نام پہ بچوں کا نام رکھ دینا
اب پرانی باتوں کو کیا کریدنا شاہدؔ
بھول کر گذشتہ کو اپنا حال بنتے ہیں
कुरेदना के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُریدْنا)
کُریدْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔