تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُرْسی نامَہ" کے متعقلہ نتائج

سَرِیر

تختِ شاہی، شاہی گدّی یا مسند وغیرہ، سنگھاسن

سَرِیر ڈَن٘ڈ

سزائے جسمانی ۔

سَرِیری

مادی ، جسمانی ۔

سَرِیرَت

معاملہ، نیت

سَرِیر آرا

تخت کو زینت و رونق بخشنے والا، تخت یا مسند شاہی پر بیٹھنے والا، تخت نشین، بادشاہ

سَرِیر آرائی

سَرِیر بَندَھک

(ہندو) اپنے بیٹے یا کسی عزیز کو کسی کی کفالت میں دینا ، جس نے اپنا بدن فروخت کردیا ہو ، مراد : غلام ۔

سَرِیر سَمْبَندھ

(ہندو) قریبی رشتہ، گوشت پوست اور استخواں ایک ہونے کا رشتہ، خون کا رشتہ

سَرِیر دھارَن کَرنا

(ہندو) آواگون کا عمل ہونا ، روح کا کسی نئے قالب میں ڈھل جانا ؛ مُردے کی روح وغیرہ کا کسی دوسرے کے قالب میں آنا ؛

سَرِیرِ بَناتُ النَّعْش

(ہئیت) وہ سات ستارے جو کہ دب اکبر (چھوٹا ریچھ) کی گردن، سینہ اور دونوں زانوؤں پر ہیں اور چوکور حوض، تخت یا پلنگ کے مانند قطب شمالی کے گرد پھرتے معلوم ہوتے ہیں

لِن٘گ سَرِیر

(ہنود) وہ جسمِ لطیف جو اس جسمِ کثیف کے فنا ہو جانے کے بعد بھی افعال کی وجہ سے ان کے نتائج بھگتنے کے لیے روح کے ساتھ لگا رہتا ہے ، لنگ دیہہ.

گَرْدُوں سَرِیر

ایسی ذات جس کا تختِ حکومت آسمان کی طرح اونچا ہو ؛ مراد : نہایت عالی مرتبہ ، بادشاہوں کی صفت میں مستعمل .

صاحِبِ سَرِیر

تخت و تاج کا مالک ، بادشاہ.

صاحِبِ تَخْت و سَرِیر

مایا مَری نَہ مَن مَرے مَر مَر گَئے سَرِیر، آسا تِرِشْنا نا مَرے کَہہ گَئے داس کَبِیر

نہ تو قدرت مرتی ہے نہ دل نہ خواہش نہ اُمید ، بدن مر جاتا ہے امیدوار پیاسا رہ جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُرْسی نامَہ کے معانیدیکھیے

کُرْسی نامَہ

kursii-naamaकुर्सी-नामा

وزن : 2222

موضوعات: زراعت

کُرْسی نامَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • شجرۂ نسب، نسب نامہ
  • (کاشتکاری) پٹواری کی سرکاری بہی جس میں گاؤں کے ہر زمین دار کے کھیت کا حصّہ، پٹی، لگان اور ابواب سرکاری طور پر لکھے جاتے ہوں، کَھیوٹ

English meaning of kursii-naama

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a genealogical tree
  • ( Agriculture) a government ledger of an officer in which the land share, tax, rent and chapter of each zamindar of the village are officially written

कुर्सी-नामा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ानदान का शजरा, वंशवृक्ष, वशतालिका, वंशावली
  • ( कृषी) पटवारी की सरकारी बही जिसमें गाँव के प्रत्येक जमींदार की जमीन का हिस्सा, पट्टी, लगान और अध्याय आधिकारिक तौर पर लिखे गए हों, खेवट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُرْسی نامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُرْسی نامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone