تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرِیر آرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرِیر آرا کے معانیدیکھیے
سَرِیر آرا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- تخت کو زینت و رونق بخشنے والا، تخت یا مسند شاہی پر بیٹھنے والا، تخت نشین، بادشاہ
- تخت کو زینت و رونق بخشنے والا ، تخت یا مسندِ شاہی پر بیٹھنے والا ، تخت نشین ، بادشاہ۔
شعر
تسلسل پائمالی کا ملے گا
سریر آرا خزاں ہے کیا ملے گا
تنگ دامانیٔ عالم میں سما ہی نہ سکی
ہے سریر آرا کراں تا بہ کراں وسعت ہجر
رہے جو زندگی میں زندگی کا آسرا ہو کر
وہی نکلے سریر آرا قیامت میں خدا ہو کر
English meaning of sariir-aaraa
Persian, Arabic - Adjective
- the one who is adorn the throne by sitting, the siting person of throne, king, ruler
सरीर-आरा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- राजसिंहासन को वैभव और गरिमा प्रदान करने वाला, राजगद्दी या सिंहासन पर बैठने वाला, तख़्त पर बैठने वाला, राजा
- सिंहासनारूढ़, तख्त-नशीं, शासक, हुक्मराँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرِیر آرا)
سَرِیر آرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔