تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُرْسُف" کے متعقلہ نتائج

کُرْسُف

روئی وغیرہ، وہ کپڑا یا روئی جو دوات میں روشنائی میں ڈوبا رہتا ہے اور اسے خشک نہیں ہونے دیتا

کُرْسُوف

رک : کرسف .

کُرْسی

لکڑی، لوہے وغیرہ کی چیز جس پر بیٹھتے ہیں اس کے چار پائے دو بازو اور پشت ہوتی ہے، بعض قسموں میں بازو نہیں ہوتے، بیٹھنے کی جگہ بیت وغیرہ سے بنی ہوتی ہے، اچھی قسموں میں گدے لگے ہوتے ہیں، بید یا لکڑی کی کرسی

کَرْسی

گوبر کا ایک خشک ٹکڑا، اُپلوں کے ٹکڑے اور چُورا

کُرْس

अरब देश का चाँदी का एक गोल सिक्का। पुं० [देश॰] एक प्रकार की घास जिसे बटकर रस्सी बनाई जाती है।

کُسُف

کہنا نے عا عمل ، گہن لگنا ، گہن ، گرہن (خصوصاً سورج گرہن).

کُرْسَت

ایک گھٹیا کی قسم کی شکر .

کَرَفْس

اجمود کی قسم کی نبات، ایک چھترا دار پودا جس کے پھول سفید اور پتیاں خوشبودار ہوتی ہیں اور ان سے کھانے کی قابوں کو سجاتے ہیں، بطور دوا مستعمل

کاسِف

छिपानेवाला, दुर्दशाग्रस्त, बद- हाल, कड़ए स्वभाववाला, तुरुशरू ।

کُرَس

گوبر .

کُرُس

سختی ، تکلیف .

کَرَسْت

(کاشتکاری) کھیت کی چنائی کا ساجھی کسان ، پرستو (رک) .

کِرْس

ایک چھوٹا سا خنجر جس کا دستہ (عموماً) ہاتھی دانت کا ہوتا ہے .

کُرْسی کا ہے

بیوقوف ہے .

کُرْسی دینا

مکان کی بنیاد کو حسبِ ضرورت سطح زمین سے اونچا بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُرْسُف کے معانیدیکھیے

کُرْسُف

kursuf•कुर्सुफ़

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُرْسُف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روئی وغیرہ، وہ کپڑا یا روئی جو دوات میں روشنائی میں ڈوبا رہتا ہے اور اسے خشک نہیں ہونے دیتا
  • وہ کپڑا یا روئی وغیرہ جو ایّام حیض میں عورتیں استعمال کرتی ہیں

Urdu meaning of kursuf

  • Roman
  • Urdu

  • ravii vaGaira, vo kap.Daa ya ravii jo davaat me.n roshanaa.ii me.n Duubaa rahtaa hai aur use Khushak nahii.n hone detaa
  • vo kap.Daa ya ravii vaGaira jo eXyaam haiz me.n aurte.n istimaal kartii hai.n

English meaning of kursuf

Noun, Masculine

  • cotton put into an ink-pot, wad of cotton put into ink-pot to prevent dryness or spillage
  • sanitary towel, the cloth or cotton used by women during menstruation

कुर्सुफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो कपड़ा या रूई जो दावात में स्याही में डूबा होता है, और उसे सूखने नहीं देता
  • मासिक धर्म के दौरान महिलाओं द्वारा उपयोग किया जाने वाला कपड़ा या रुई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُرْسُف)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُرْسُف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone