تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُشادَہ دَسْت" کے متعقلہ نتائج

عَرِیض

چوڑا، بڑا، پہناور

عَرِیضَہ

عمر، رشتے یا رتبے میں چھوٹے کی جانب سے بڑے کو لکھا جانے والا خط؛ عرضی، عرضداشت

عَرِیضُ الرّاس

چوڑے سر والا

عَرِیضَہ دینا

عریضہ دریا میں ڈالنا

عَرِیضَۂ نِیاز

ایسا خط جس میں عقیدت و ارادت کا اظہار ہو ، بزرگوں یا حُکّام کو لکھا جانے والا خط .

عَرِیضَہ نِگار

خط لکھنے والا، عرضی لکھنے والا، درخواست گزار

عَرِیضَہ گُزار

عرض کرنے والا، عرضی دینے والا، درخواست گزار، عرضی بھیجنے والا

عَرِیضَۂ مَسْتُور

خفیہ خط

عَرِیضَہ تَہنِیَت

خوش آمدید کا ایڈریس یا خطبہ .

نَبض عَرِیض

چوڑی نبض ، طبعی حالت سے زیادہ عریض نبض ، نبض ضیق کی ضد(انگ: Flat pulse) ۔

وَتَر عَرِیض

چوڑا خط ، کھوپڑی کے نرم حصے بر جمجمیعضلہ کا چوڑا پن ۔

خَطِّ عَرِیض

رک : خطِ عرضی.

وَسِیع و عَرِیض

جو بہت لمبائی اور چوڑائی رکھتا ہو، بہت لمبا چوڑا، بہت وسیع، کشادہ، فراخ

اردو، انگلش اور ہندی میں کُشادَہ دَسْت کے معانیدیکھیے

کُشادَہ دَسْت

kushaada-dastकुशादा-दस्त

اصل: فارسی

وزن : 12221

کُشادَہ دَسْت کے اردو معانی

صفت، مذکر، واحد

  • سخی، فیّاض، کُھلے ہاتھ والا، خوب خرچ کرنے والا

شعر

English meaning of kushaada-dast

Adjective, Masculine, Singular

  • generous hand

कुशादा-दस्त के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन

  • उदार, खुले हाथ वाला, ख़ूब ख़र्च करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُشادَہ دَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُشادَہ دَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone