تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرِیضَہ" کے متعقلہ نتائج

عَرِیضَہ

عمر، رشتے یا رتبے میں چھوٹے کی جانب سے بڑے کو لکھا جانے والا خط؛ عرضی، عرضداشت

عَرِیضَہ دینا

عریضہ دریا میں ڈالنا

عَرِیضَہ نِگار

خط لکھنے والا، عرضی لکھنے والا، درخواست گزار

عَرِیضَہ گُزار

عرض کرنے والا، عرضی دینے والا، درخواست گزار، عرضی بھیجنے والا

عَرِیضَہ تَہنِیَت

خوش آمدید کا ایڈریس یا خطبہ .

عَرِیضَۂ نِیاز

ایسا خط جس میں عقیدت و ارادت کا اظہار ہو ، بزرگوں یا حُکّام کو لکھا جانے والا خط .

عَرِیضَۂ مَسْتُور

خفیہ خط

حامِل عَرِیضَہ

دَرِیا میں عَرِیضَہ ڈالْنا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

دَرِیا میں عَرِیضَہ دینا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرِیضَہ کے معانیدیکھیے

عَرِیضَہ

'ariiza'अरीज़ा

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: عَرائِض

اشتقاق: عَرَضَ

عَرِیضَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • عمر، رشتے یا رتبے میں چھوٹے کی جانب سے بڑے کو لکھا جانے والا خط؛ عرضی، عرضداشت
  • عرضی جو حضرت فاطمہؓ ، خواجہ خضر یا امام آخرالزّماں کے نام لکھ کر کسی مراد کے لیے دریا میں بہاتے ہیں

شعر

English meaning of 'ariiza

Noun, Masculine, Singular

'अरीज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

عَرِیضَہ کے مترادفات

عَرِیضَہ کے متضادات

عَرِیضَہ کے قافیہ الفاظ

عَرِیضَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرِیضَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرِیضَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words