تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُشْتَنی" کے متعقلہ نتائج

کُشْتَنی

گردن مارنے کے قابل، گردن زدنی اور قتل کر ڈالنے کے لائق

مُجرِم کُشتَنی

قتل کے قابل مجرم ، موت کی سزا کا مستحق مجرم ۔

کاشْتَنی

जोतने-बोने योग्य, कृषि के योग्य।

کِتْنی

کِس قدر، کس مقدار میں

کَتْنی

باریک مونجھ سے بنا ہوا ٹوکری نما ڈبّہ، جس میں عورتیں سوت کاتنے کے وقت پونی اور پندیا رکھتی ہیں، بوٹیا، وہ ظرف جس میں کاتنے کا سامان رکھا جائے

کَشْتی

ناؤ، سفینہ

کُشْتی

دو پہلوانوں کا بغیر ہتھیار کے ہاتھ پیروں کے داؤ پیچ سے ایک دوسرے کو پچھاڑنے کے لئے دو بدو مقابلہ کرنا، زور آزمائی کے لیے گُتھم گتھا ہونا، دو حریفوں میں زور آزمائی، دو حریفوں میں داؤں پیچ کی لڑائی، اکھاڑے بازی، پہلوانی، دنگل

کِشتی

رہنےکی جگہ، جائے رہائش

کَہْنی

رک : کہانی.

کَرْنی

جھاڑو

کرتی

کرنا، فرض بجا لانا، کوئی کام کرنا

کَنی

ریزۂ الماس، ہیرے کا ریزہ، ہیرے کا بہت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ

کَہانی

(ادب) قصہ، افسانہ، داستان، حکایت

کُھدْنی

۱. کھدائی ، کُھدنے کا عمل ، انہدام گرایا جانا.

کِتنا

کِس قدر ، کس مقدار میں ؛ انداز یا تعداد کے مطابق.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُشْتَنی کے معانیدیکھیے

کُشْتَنی

kushtanii•कुश्तनी

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کُشْتَنی کے اردو معانی

صفت

  • گردن مارنے کے قابل، گردن زدنی اور قتل کر ڈالنے کے لائق

شعر

Urdu meaning of kushtanii

  • Roman
  • Urdu

  • gardan maarne ke kaabil, gardanazadnii aur qatal kar Daalne ke laayaq

English meaning of kushtanii

Adjective

  • fit to be killed, worthy of death, destined for slaughter, deserving or worthy of death, to be killed, destined for slaughter

कुश्तनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मारे जाने के योग्य, वध करने योग्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُشْتَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُشْتَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone