تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُشُودِ کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُشُودِ کار کے معانیدیکھیے
کُشُودِ کار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مطلب حاصل ہونا، مشکل حل ہونا، کاربرآری، تکمیل کار، کام پورا کرنا یا ہونا
شعر
چین جبیں کو دیکھ کے دل بستہ تر ہوا
کیسی کشود کار کشاد نقاب میں
عقدۂ عشق کو نہ تو سمجھا
یہی عقدہ کشود کار بھی ہے
کشود کار کی کوشش میں دے نہ حرص کو دخل
شکست دیتی ہے فوجوں کو کارزار میں لوٹ
कुशूद-ए-कार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लक्ष्य प्राप्त होना, मुश्किल का हल होना, काम पूरा करना या होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُشُودِ کار)
کُشُودِ کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔