اردو، انگلش اور ہندی میں کُتَرتا کے معانیدیکھیے
کُتَرتا کے اردو معانی
- دانتوں سے کسی چیز کا کچھ حصہ کاٹنا, دانتوں سے کاٹ کر ٹکڑے کرنا، قینچی یا سروتے وغیرہ سے کاٹنا
شعر
مدتوں رہنا تھا جس پیڑ کے سائے میں مجھے
اس کی شاخوں کو بتاؤ میں کترتا کیسے
English meaning of kutartaa
- cut
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُتَرتا)
کُتَرتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔