تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُٹْھلا" کے متعقلہ نتائج

کُٹْھلا

اناج کا ذخیرہ رکھنے کی بند اور محفوظ جگہ ، اناج کا چھوٹا گودام

کُٹْھلانا

دھات کی چادر کی ہموار سطح کو گھڑ کر حسب ضرور گہرا یا گولائی دار بنانا.

کُٹْھلاسی

جس کی توند بڑھی ہوئی ہو ، موٹی ، بھدّی.

کُٹْھلا چَڑھانا

چُونا بھٹّی میں رکھ کر آگ دینا

کوٹھی کُٹْھلا

خزانہ ، ذخیرہ گاہ ؛ (مجازاً) مال و دولت .

کوٹْھڑی کُٹْھلا

رک : کوٹھری کٹھلا .

کوٹْھری کُٹْھلا

(مجازاً) مال و دولت، جمع پونجی، گہنا وغیرہ، خزانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کُٹْھلا کے معانیدیکھیے

کُٹْھلا

kuThlaaकुठला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

کُٹْھلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اناج کا ذخیرہ رکھنے کی بند اور محفوظ جگہ ، اناج کا چھوٹا گودام
  • مٹی کا بے ترتیب گھر
  • کان کی ہڈی ، چونا پکانے کی بھٹّی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kuThlaa

Noun, Masculine

  • granary, small storehouse for grain
  • limekiln

कुठला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनाज रखने का पात्र; खत्ती; बखार; अंगनाश; कोठार, अनाज का छोटा गोदाम
  • मिट्टी का घर
  • कान की हड्डी, चूना पकाने की भट्टी

کُٹْھلا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُٹْھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُٹْھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone