تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری سے تو پَت اُتراوے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری سے تو پَت اُتراوے کے معانیدیکھیے
کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری سے تو پَت اُتراوے
kuTnii se to raam bachaave, pyaarii se to pat utraave•कुटनी से तो राम बचावे, प्यारी से तो पत उतरावे
نیز - کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری ہو کر پَت اُتراوے
ضرب المثل
کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری سے تو پَت اُتراوے کے اردو معانی
- کٹنی سے خدا بچائے یہ محبوب سے بھی ذلیل کراتی ہے
- ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں مخالف کے بجائے اپنے موافق سے زک پہنچ جائے
कुटनी से तो राम बचावे, प्यारी से तो पत उतरावे के हिंदी अर्थ
- कुटनी से ईश्वर बचाए यह प्रेमी से भी अपमान कराती है
- ऐसे अवसर पर बोलते हैं जहाँ विपक्ष के बजाय अपने अनुकूल व्यक्ति से हानि पहुँच जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری سے تو پَت اُتراوے)
کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری سے تو پَت اُتراوے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔