تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتّے کا مَغْز کھایا ہے" کے متعقلہ نتائج

کُتّے کا مَغْز کھایا ہے

۔بہت بکواس کرنے والےل کی نسبت کہتے ہیں کہ اُس نے کُتّے کا بھیجا کھایا ہے ذرا خاموش نہیں رہتا۔

کُتّے کا بھیجا کھایا ہے

ہر وقت بک بک کرتا رہتا ہے ؛ ذرا خاموش نہیں رہتا.

دَہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

کسی کام سے روکنے کے لیے کہتے ہیں ، قسم دلانے کے موقع پر مستعمل.

داہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

قسم دلانے کے لیے، یعنی اگر تُم اس بات کو نہ کرو تُم نے جو کچھ اپنے سیدھے ہاتھ سے کھایا یا کھاؤگے وہ حرام میں داخل ہوگا

کِس چَکّی کا پِیسا کھایا ہے

۔(عو) زیادہ موٹے آدمی سے کہتی ہیں۔ کس چَکّی کے آٹے کی تاثیر ہے جو ایسے موٹے ہوگئے ہو۔

کِس چَکّی کا پِسا کھایا ہے

کسی کی اچھی صحت کو دیکھ کر کہا جاتا ہے.

کُتّے کا بھیجا ہے

۔بہت بکواس کرنے والےل کی نسبت کہتے ہیں کہ اُس نے کُتّے کا بھیجا کھایا ہے ذرا خاموش نہیں رہتا۔

دائیں ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

عہد یا قسم کا ایک انداز کہ جب تک اپنے دعوے کو پورا نہ کر لوں، کھانا بہ منزلہ حرام ہے

کیا گُونگے کا گُڑ کھایا ہے

کیوں نہیں بولتے، کیوں خاموشی اختیار کی ہے، کسی لئے گونگے سے بن گئے ہو

کَون سی چَکّی کا پِیسا کھایا ہے

کسی چکی کا کھایا ہے، عموماً موٹے آدمی کی نسبت کہتے ہیں.

کَون سی چَکّی کا پِسا کھایا ہے

کسی چکی کا کھایا ہے، عموماً موٹے آدمی کی نسبت کہتے ہیں

اُلُّو سِیدھا ہونا کا گوشْت کھایا ہے

بیوقوف ہو گئے ہو

آمْلَہ کا کھایا بُزُرْگ کا فَرمایا پِیچھے مَعْلُوم ہوتا ہے

ابتدامیں تو یہ دونوں چیزیں ہی بد مزہ معلوم ہوتی ہیں نتیجے میں نہایت مفید ثابت ہوتی ہیں

آنولے کا کھایا اور بَڑے کا سَمْجھایا پِیْچھے مَزَہ دیتا ہے

رک : آملے کا کھایا الخ .

کُتّے تیرا مُنہ نَہِیں، تیرے سائِیں کا مُنھ ہے

آقا کی خاطر اس کے بد ذات نوکر کو بھی برداشت کرنا پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُتّے کا مَغْز کھایا ہے کے معانیدیکھیے

کُتّے کا مَغْز کھایا ہے

kutte kaa maGz khaayaa haiकुत्ते का मग़्ज़ खाया है

کُتّے کا مَغْز کھایا ہے کے اردو معانی

  • ۔بہت بکواس کرنے والےل کی نسبت کہتے ہیں کہ اُس نے کُتّے کا بھیجا کھایا ہے ذرا خاموش نہیں رہتا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُتّے کا مَغْز کھایا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُتّے کا مَغْز کھایا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words