تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُتّے کی مَوت آئے تو مَسْجِد کی طَرَف بھاگْتا ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُتّے کی مَوت آئے تو مَسْجِد کی طَرَف بھاگْتا ہے کے معانیدیکھیے
کُتّے کی مَوت آئے تو مَسْجِد کی طَرَف بھاگْتا ہے
kutte kii maut aa.e to masjid kii taraf bhaagtaa hai•कुत्ते की मौत आए तो मस्जिद की तरफ़ भागता है
نیز - کُتّے کی موت آتی ہے تو مسجد کی طرف بھاگتا ہے, کُتّے کی مَوت آتی ہے تو مَسْجِد کی طَرَف دَوڑتا ہے
ضرب المثل
کُتّے کی مَوت آئے تو مَسْجِد کی طَرَف بھاگْتا ہے کے اردو معانی
- خود جان جوکھوں میں ڈالنا یا خطرے میں پڑنا
- جب برے آدمی کی موت آتی ہے تو وہ برا کام کرتا ہے، مصیبت آنے کو ہو تو خطرے کی طرف بھاگتا ہے
- جب کوئی شخص خطرناک جگہ پر دانستہ جائے تو کہتے ہیں
- رذیل اور کمینے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں
कुत्ते की मौत आए तो मस्जिद की तरफ़ भागता है के हिंदी अर्थ
- स्वयं जान जोखों में डालना अथवा ख़तरे में पड़ना
- जब बुरे आदमी की मौत आती है तो वो बुरा काम करता है, कष्ट आने को हो तो ख़तरे की तरफ़ भागता है
- जब कोई व्यक्ति ख़तरनाक जगह पर जान-बूझ कर जाये तो कहते हैं
- तुच्छ और कमीने व्यक्ति के प्रति भी बोलते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُتّے کی مَوت آئے تو مَسْجِد کی طَرَف بھاگْتا ہے)
کُتّے کی مَوت آئے تو مَسْجِد کی طَرَف بھاگْتا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔